-
امریکہ، کیلیفورنیا میں 1000 سے زائد رہائشی مکانات تباہ
Aug ۱۴, ۲۰۲۱ ۱۸:۳۰امریکی ریاست کیلیفورنیا میں بھیانک آتشزدگی کے نتیجے میں اب تک ایک ہزار سے زائد رہائشی مکانات تباہ ہو چکے ہیں۔
-
الجزائر کے جنگلات میں بھیانک آگ 69 ہلاک، 3 روزہ سوگ کا اعلان
Aug ۱۲, ۲۰۲۱ ۱۷:۳۳الجزائر کے جنگلات میں لگی ہولناک آگ کے نتیجے میں مرنے والوں کی تعداد ستر کے قریب پہنچ گئی ہے۔
-
الجزائر کے جنگلات میں ہولناک آتشزدگی بدستور بے قابو
Aug ۱۲, ۲۰۲۱ ۰۷:۵۴الجزائر میں جنگلاتی آگ کے نتیجے میں 28 فوجیوں اور 37 شہریوں سمیت 65 افراد جاں ہو گئے۔
-
الجزائر کے دو صوبوں میں ہولناک آتشزدگی
Aug ۱۱, ۲۰۲۱ ۱۰:۰۲الجزائر میں 72 مقامات پر بیک وقت آتشزدگی کے واقعات پیش آئے ہیں جنہیں حکومت نے تخریبی کاروائی کا نتیجہ قرار دیا ہے۔
-
یونان کا آسمان زرد ہو گیا۔ ویڈیو
Aug ۱۱, ۲۰۲۱ ۰۱:۲۸یونان کے جنگلات میں کئی روز سے بھڑکی آگ کے باعث بعض علاقوں کا آسمان زرد دکھائی دینے لگا ہے جس سے آگ کی شدت و وسعت کا بخوبی اندازہ لگایا جا سکتا ہے۔
-
لاذقیہ بندرگاہ پر آتشزدگی کا شکار ہونے والا بحری جہاز ایرانی نہیں
Aug ۱۱, ۲۰۲۱ ۰۱:۲۲شام کے ذرائع نے واضح کیا ہے کہ لاذقیہ بندرگاہ میں حادثے کا شکار ہونے والا بحری جہاز ایرانی نہیں ہے۔
-
کیلی فورنیا میں عوام نے فائربریگیڈ کے عملے کے خلاف اسلحے اٹھا لئے
Aug ۱۰, ۲۰۲۱ ۱۹:۱۷شمالی کیلی فورنیا میں ہولناک آتش زدگی کو کنٹرول کرنے میں فائربریگیڈ کی ناکامی سے خفا ہو کر اکثر شہریوں نے اپنے گھروں سے باہر نکلنے سے انکار کردیا اور فائربریگیڈ کے عملے پر اسلحے تان لئے۔
-
امریکہ اور یورپ آگ کی لپیٹ میں، ہزاروں ایکڑ جنگلات جل کر راکھ
Aug ۰۸, ۲۰۲۱ ۰۸:۰۵یونان کے جنگل میں ’خوفناک آگ کے باعث ہزاروں سیاحوں اور مقامی رہائشیوں کو نکال لیا گیا۔
-
مقبوضہ قدس میں بڑے پیمانے پر لگی آگ
Aug ۰۴, ۲۰۲۱ ۱۰:۵۷عبری زبان کے ذرائع ابلاغ کا کہنا ہے کہ مقبوضہ قدس میں بڑے پیمانے پر آگ لگ گئی ہے۔
-
ترکی کے صدر نے کی آیت الله سیدابراہیم رئیسی کی قدردانی
Aug ۰۴, ۲۰۲۱ ۰۹:۰۳ترکی کے صدر نے اپنے ٹوئیٹر پیغام میں ایران کے صدر کی جانب سے ترکی میں بڑے پیمانے پر لگنے والی آگ کو بجھانے میں مدد دینے کیلئے ان کا شکریہ ادا کیا۔