-
ترکی، آگ بجھانے کی کارروائی میں ایران بھی پیش پیش
Aug ۰۲, ۲۰۲۱ ۱۹:۱۷ایران کا ایلوشین چھیہتر قسم کا ایک طیارہ اور ایم آئی ایک سو اکہتر قسم کے دو ہیلی کاپٹروں اور سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی فضائیہ کے اہلکاروں کے ساتھ ایرانی فائر بریگیڈ کا عملہ ترکی میں وسیع پیمانے پر لگی آگ بجھانے کے لئے گذشتہ کئی دنوں سے مصروفِ عمل ہے۔
-
ایران نے آگ بجھانے میں ترکی کی مدد کی
Aug ۰۱, ۲۰۲۱ ۱۱:۵۵ایران کی وزارت دفاع اور آگ بجھانے کے مرکز کے ڈائریکٹر نے کہا ہے کہ ترکی میں بڑے پیمانے پر لگنے والی آگ کو بجھانے کے آپریشن میں ایران کی مسلح افواج کے جوان بھی شامل ہیں۔
-
شام، حلب کے صنعتی علاقے میں آتشزدگی، کئی جاں بحق و زخمی
Jul ۳۰, ۲۰۲۱ ۱۷:۴۹شام کے علاقے حلب میں رنگ سازی کے ایک کارخانے میں لگنے والی آگ کے نتیجے میں کم سے کم بارہ افراد جاں بحق و زخمی ہو گئے۔
-
ترکی میں آگ لگنے سے 3 افراد ہلاک 122 زخمی
Jul ۳۰, ۲۰۲۱ ۰۹:۲۹ترکی کے صدر کے ترجمان ابراہیم کالین نے لگنے والی آگ کو بہت بڑا قومی نقصان قرار دیا۔
-
وسیع آتشزدگی کی بنا پرمغربی کینیڈا میں ہنگامی حالت کا اعلان
Jul ۲۲, ۲۰۲۱ ۱۷:۳۶مغربی کینیڈا کے جنگلات میں آتشزدگی کے نتیجے میں ہزاروں کی تعداد میں وہاں کے رہائیشیوں کو محفوظ مقامات پر منتقل اور حکام نے اس علاقے میں ہنگامی حالت کا اعلان کر دیا۔
-
مغربی امریکہ میں جنگلات میں لگی آگ نے موسم کی شدت میں اضافہ کر دیا
Jul ۲۰, ۲۰۲۱ ۱۸:۰۶مغربی امریکہ کے جنگلات میں لگنے والی آگ کی شدت نے موسم کی شدت میں مزید اضافہ کر دیا ہے۔
-
عراق، کربلا کے ہوٹل میں آتشزدگی، ایک بچہ جاں بحق
Jul ۱۸, ۲۰۲۱ ۱۲:۰۸کربلائے معلی میں شاہراہ السدرہ پر واقع ایک ہوٹل میں آۃشزدگی، 78 افراد کو بچالیا گیا۔
-
عراق کو ایران کے نومنتخب صدر کی تعزیت
Jul ۱۵, ۲۰۲۱ ۱۰:۱۸ایران کے نو منتخب صدر آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی نے عراق کے نام ایک پیغام ارسال کر کے اسپتال سانحے میں ہوئے انسانی جانوں کے ضیاع پر عراقی حکومت و عوام کو تعزیت پیش کی ہے۔
-
عراق کے ناصریہ ہاسپیٹل میں مرنے والوں کی تعداد ۱۰۰ کو پار گئی
Jul ۱۴, ۲۰۲۱ ۱۸:۱۹عراقی ذرائع کا کہنا ہے کہ شہر ناصریہ کے کورونا ہاسپیٹل میں آتش زدگی سے جاں بحق ہونے والوں کی تعداد ایک سو چوبیس ہوگئی ہے۔
-
عراق، ہسپتال میں آتشزدگی کے سانحے میں مرنے والوں کی تعداد میں اضافہ
Jul ۱۴, ۲۰۲۱ ۰۷:۳۶عراق، ناصر سٹی کے ہسپتال میں آتشزدگی کے سانحے میں مرنے والوں کی تعداد بڑھتی جا رہی ہے۔