-
شام کی سرحد پر داعش کے ٹھکانوں پر حشدالشعبی کا میزائل حملہ
Feb ۰۳, ۲۰۱۹ ۲۰:۵۸عراق کی عوامی رضاکار فورس الحشدالشعبی نے شام کی مشترکہ سرحد پر واقع داعش دہشت گردوں کے ٹھکانوں کو میزائل حملے کا نشانہ بنایا۔
-
دیرالزور میں شامی فوج کی کارروائی
Feb ۰۳, ۲۰۱۹ ۱۳:۵۱شامی فوج نے ملک کے مغربی صوبے حماہ میں دہشت گردوں کے خلاف ایک اور آپریشن شروع کر دیا ہے۔
-
آرمینیا میں امریکا کی کهلی مداخلت
Jan ۳۱, ۲۰۱۹ ۰۱:۱۷سحر نیوز رپورٹ
-
شام: حماہ کے مضافات میں دہشت گردوں کا ناکام حملہ
Jan ۲۷, ۲۰۱۹ ۱۹:۰۶شامی فوج نے مغربی صوبے حماہ میں دہشت گردوں کا حملہ ناکام بناتے ہوئے تکفیری دہشت گردوں کو خاصا نقصان پہنچایا۔
-
یمنی فوج کی جانب سے سعودی عرب اور اس کے اتحادی فوجیوں پر کاری ضرب
Jan ۲۶, ۲۰۱۹ ۱۹:۲۷یمن کی فوج نے سعودی عرب کے جنوبی سرحدی شہر عسیر کی علب گذرگاہ میں سعودی عرب اور اس کے اتحادی فوجیوں کی دراندازی کی کوششوں کو ناکام بنادیا ہے۔
-
اقتدار ستانوے فوجی مشقوں کا آغاز
Jan ۲۵, ۲۰۱۹ ۱۴:۵۵ایران کی بری فوج کی اقتدار ستّانوے فوجی مشقوں کا آغاز صوبہ اصفہان کے نصرآباد علاقے میں ہو گیا جن میں بری فوج کے مختلف یونٹ حصہ لے رہے ہیں۔
-
حماہ اورادلب میں دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر بمباری
Jan ۲۲, ۲۰۱۹ ۱۴:۲۳شامی فوج اور روسی فضائیہ کے جنگی طیاروں نے حماہ اور ادلب کے مختلف علاقوں میں دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر حملے کیے ہیں۔
-
مغربی حلب میں شامی فوج نے دہشت گردوں کا حملہ پسپا کر دیا
Jan ۱۸, ۲۰۱۹ ۱۴:۲۳شامی فوج نے شمالی شہر حلب کے مغربی علاقوں پر تحریرالشام دہشت گرد گروہ کا حملہ پسپا کر دیا۔
-
ایران: اصفہان میں ایران کی فضائی مشقوں کا آغاز
Jan ۱۰, ۲۰۱۹ ۱۴:۲۱ایران میں فضائیہ کی مدافعان ولایت کے عنوان سے آٹھویں مشقوں کا اصفہان میں آغاز ہو گیا۔
-
امریکی فوج کی موجودگی اقتدار اعلی کے منافی، عراقی پارلیمانی گروپ
Jan ۰۶, ۲۰۱۹ ۲۰:۵۷عراق کے پارلیمانی گروپ سائرون نے امریکی فوج کی موجودگی کو ملک کے اقتدار اعلی کی خلاف ورزی قرار دیا ہے۔