-
حلب کے مضافاتی رہائشی علاقوں پر ترک فوج کی گولہ باری
Jan ۲۲, ۲۰۱۸ ۱۴:۴۰میڈیا ذرائع کا کہنا ہے کہ ترک فوج کے توپخانوں اور ٹینکوں نے شام کے شہر حلب کے شمالی مضافاتی علاقوں میں رہائشی مکانات پر گولہ باری کی ہے۔
-
ایرانی بحری بیڑا مشن مکمل کرکے وطن واپس پہنچ گیا
Jan ۰۷, ۲۰۱۸ ۱۸:۴۷ایران کا انچاسواں بحری بیڑا آزاد سمندری مشن کی تکمیل اور بحر ہند کے ساحلی ملکوں کی مشترکہ مشقوں میں شرکت کے بعد وطن واپس پہنچ گیا ہے۔
-
یمنی فوج کی جوابی کارروائی، سعودی فوج کے ہتھیاروں کا ڈپو تباہ
Dec ۱۴, ۲۰۱۷ ۱۶:۵۳سعودی عرب کی جارحیت کے جواب میں یمنی فوج اور عوامی رضاکاروں نے جنوبی سعودی عرب کے صوبے عسیر کے علاقے رقابہ الہنجر میں سعودی فوج کے ہتھیاروں کے گودام کو تباہ کر دیا۔
-
زمبابوے کے نئے صدر نے پہلی کابینہ تشکیل دے دی
Dec ۰۲, ۲۰۱۷ ۰۸:۴۹زمبابوے کے نئے صدر ایمرسن منانگاگوا نے نئی کابینہ میں اعلیٰ فوجی افسروں کو شامل کرکے انہیں اہم وزارتیں تفویض کردیں۔
-
بحریہ کے کمانڈروں اور جوانوں کی رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات
Nov ۲۸, ۲۰۱۷ ۱۴:۳۲رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے بحریہ کے کمانڈروں اور جوانوں سے اپنے خطاب میں استقامت، شجاعت اور دشمن پر تسلط کی اہمیت پر تاکید کی ہے۔
-
صوبہ الانبار میں عراقی فوج کی پیشقدمی
Nov ۲۵, ۲۰۱۷ ۱۹:۰۴عراقی فوج اور دیگر سیکورٹی اداروں نے مغربی صوبے الانبار کے مزید پینتالیس دیہی علاقوں کو دہشت گردوں سے پاک کر دیا ہے۔
-
شام میں مزید علاقے دہشت گردوں کے قبضے سے آزاد
Nov ۲۲, ۲۰۱۷ ۲۰:۰۸شامی فوج نے مزید کئی علاقوں کو دہشت گردوں کے قبضے سے آزاد کرالیا ہے۔
-
شام: دیرالزور ہوائی ادے پر داعش کے حملے کی ناکامی
Nov ۱۴, ۲۰۱۷ ۱۶:۵۹شامی فوج نے مشرقی علاقے میں دیرالزور ہوائی اڈے پر داعش دہشت گردوں کے حملے کو ناکام بنا دیا۔
-
شام: البوکمال دسیوں دہشت گردوں کی ہلاکت
Nov ۱۳, ۲۰۱۷ ۱۹:۵۹مشرقی شام میں واقع شہر البوکمال کے مضافاتی علاقوں پر شامی فضائیہ کی کارروائی میں دسیوں داعشی تکفیری دہشت گرد ہلاک ہو گئے۔
-
عراق میں اجتماعی قبروں کا انکشاف
Nov ۱۲, ۲۰۱۷ ۱۷:۰۲عراق کے صوبہ کرکوک کے گورنر نے کہا ہے کہ الحویجہ شہرکے قریب متعدد اجتماعی قبریں دریافت ہوئی ہیں جن میں چار سو افراد کو در گور کردیا گیا تھا۔