ہیومن رائٹس واچ نے میانمار کی حکومت اور فوج کو روہنگیامسلمانوں کے خلاف مجرمانہ اقدامات کا ذمہ دار قرار دیا ہے۔
یمنی عوام نے سعودی جارحیت کے مقابلے میں فوج اور عوامی رضاکار فورس کی حمایت میں مظاہرے کیے ہیں۔
نائجیریا کی فوج اور پولیس نے شمالی شہر کاستینا میں واقع اسلامی تحریک کے دفتر پر حملہ کرکے درجنوں افراد کو زخمی کردیا ہے۔
ولایت پنچانوے عظیم بحری مشقوں کے آخری مرحلے کے دوسرے روز دہلاویہ بحری گائیڈڈ میزائل سسٹم نے پہلی بار اپنی پیش نظر بوٹوں کو نشانہ بنایا اور ان کو تباہ کر دیا۔
سعودی جارحیت کے جواب میں یمنی فوج اور عوامی رضاکار فورس کے جوانوں نے سرحدی علاقے میں واقع سعودی عرب کے متعدد فوجی ٹھکانوں کو اپنے حملوں کا نشانہ بنایا ہے۔
ایڈمرل حبیب اللہ سیاری نے بحیرہ احمر اور آبنائے باب المندب کی سلامتی کو ایرانی بحریہ کی اہم ترین ذمہ داری قرار دیا ہے۔
پاکستان کےوزیراعظم نوازشریف سے آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ کی ملاقات ہوئی جس میں ملکی سلامتی کی صورتحال پرتبادلہ خیال کیا گیا۔
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے ایک اور ہنگامہ خیز اقدام کے تحت فوج کو عالمی جنگ کے لیے تیار رہنے کا حکم دیا ہے۔
روس کی وزارت دفاع کے ترجمان نے کہا ہے کہ ہزاروں شامی شہری مشرقی حلب کے آزاد ہونے والے علاقے میں واقع اپنے گھروں میں واپس آگئے ہیں۔
حرم اہلبیت اطہار کی حفاظت میں اپنی جان کا نذرانہ پیش کرنے والے ایران کے سات شہید کمانڈوز کے اہل خانہ نے رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای سے ملاقات کی-