-
بحیرۂ خزر میں ایران کا مال بردار جہاز ڈوبا ۔ ویڈیو
Jul ۲۷, ۲۰۱۹ ۱۲:۲۸آذربائیجان کے ذرائع نے اعلان کیا ہے کہ شباہنگ نامی ایران کا ایک مال بردار بحری جہاز جمعے کے روز بحیرۂ خزر میں ڈوب گیا۔البتہ جہاز میں موجود عملے کے سبھی افراد کو بچا لیا گیا ہے۔
-
ایران کی فری اسٹائل کشتی کی یوتھ ٹیم ایشیائی چمپئن
Jul ۰۸, ۲۰۱۹ ۱۰:۴۲ایرانی پہلوانوں نے ایشیائی یوتھ فری اسٹائل مقابلوں میں بہترین کارکردگی کے ساتھ پہلی پوزیشن حاصل کرلی.
-
ایران کی استقامت و پائیداری اور امریکہ کی پسپائی
Jun ۰۴, ۲۰۱۹ ۱۱:۵۳امریکی طیارہ بردار بحری بیڑہ خلیج فارس میں داخل نہیں ہوگا۔
-
دریائے دجلہ میں کشتی ڈوبنے پر 3 روزہ سوگ
Mar ۲۲, ۲۰۱۹ ۰۹:۲۵عراق کے دریائے دجلہ میں مسافر کشتی ڈوبنے سے بچوں اور خواتین سمیت 100 کے قریب افراد جاں بحق ہوگئے۔
-
بلغاریہ: کشتی عالمی مقابلے میں ایرانی پہلوانوں کی شاندار کارکردگی
Mar ۰۴, ۲۰۱۹ ۱۳:۵۲ایران کی فری اسٹائل کشتی کی ٹیم نے بلغاریہ کے ڈینکلوف کپ کے عالمی مقابلے میں سونے کے دو اور کانسی کا ایک تمغہ حاصل کیا ہے۔
-
پناہ گزینوں کی کشتی ڈوبنے سے 100 افراد جاں بحق
Sep ۱۲, ۲۰۱۸ ۰۹:۵۶لیبیا کے ساحل سے پناہ گزینوں کو یورپ لے کر جانے والی دو کشتیاں ڈوبنے کے نتیجے میں 20 بچوں سمیت 100 سے زائد مسافر ہلاک اور متعدد لاپتہ ہو گئے۔
-
ایرانی جوانوں کی کشتی ٹیم نے ایشین چمپیئن شپ جیت لی
Jul ۲۲, ۲۰۱۸ ۲۱:۲۰ایشیائی ملکوں کے جوانوں کی گریکو رومن کشتی کے مقابلے ایران کی ٹیم نے جیت لئے ہیں
-
ایران کے پہلوان گریکو رومن کشتی کی فہرست میں
Mar ۱۱, ۲۰۱۸ ۱۰:۴۵ورلڈ ریسلنگ فیڈریشن کی تازہ ترین درجہ بندی کے مطابق، ایران کے 4 پہلوانوں کو دنیا کے بہترین گریکو رومن کشتی کے کھلاڑیوں کے طور پر منتخب کر لیا گیا ہے۔
-
ایرانی کشتی ٹیم کی ایشیائی مقابلوں میں دوسری پوزیشن
Mar ۰۵, ۲۰۱۸ ۱۰:۴۳قیرقزستان میں ہونے والے فری اسٹائل کشتی کے مقابلوں میں ایران کی قومی ٹیم نے دوسری پوزیشن حاصل کی۔
-
ایران فری اسٹائل ریسلنگ کا ایشیائی چیمپیئن بن گیا
May ۱۴, ۲۰۱۷ ۱۵:۱۵ایران کی فری اسٹائل ریسلنگ ٹیم نے فائنل مقابلوں سے پہلے ہی ایشیا چیمپیئن بننے کا اعزاز حاصل کرلیا ہے۔