-
رقہ کے 100 سے زائد علاقے آزاد، سیکڑوں داعشی دہشت گرد ہلاک
Jan ۱۴, ۲۰۱۷ ۱۴:۴۳شام کی ڈیموکریٹک فورس کے جوانوں نے شمالی شہر رقہ کے سو سے زائد نواحی علاقوں کو دہشت گردوں کے قبضے سے آزاد کرالیا ہے۔
-
شام کی فوج نے حلب آزاد کرالیا
Dec ۱۴, ۲۰۱۶ ۱۶:۲۰دہشتگردوں کے قبضے سے شہر حلب کی مکمل آزاد سازی کے بعد اس شہر کے باشندوں نے سڑکوں پر نکل کر جشن منایا۔
-
حلب میں الشیخ سعید علاقے کی آزادی
Dec ۱۲, ۲۰۱۶ ۱۳:۲۸شامی فوج اور عوامی رضاکاروں نے حلب کے جنوب مشرق میں واقع الشیخ سعید نامی علاقے کو دہشت گردوں کے قبضے سے آزاد کرا لیا۔
-
عراق: موصل کے کچھ اور علاقے دہشت گردوں کے قبضے آزاد
Dec ۰۴, ۲۰۱۶ ۱۹:۴۷عراق کے شہر موصل کے شمال میں داعش دہشت گردوں کے قبضے سے مزید کچھ علاقوں کو آزاد کرا لیا گیا ہے۔
-
شام کے شہر حلب کا ایئرپورٹ دہشت گردوں کے قبضے سے آزاد
Dec ۰۳, ۲۰۱۶ ۱۴:۲۶شامی فوج نے حلب کے بین الاقوامی ایئر پورٹ کو تکفیری دہشت گردوں اور مسلح افراد کے قبضے سے آزاد کرا لیا-
-
شام: شمالی قنیطرہ میں فوج کی پیشقدمی
Nov ۲۳, ۲۰۱۶ ۱۷:۴۱شام کی فوج اور عوامی رضاکار فورس کے جوانوں نے شمالی قنیطرہ میں النقار کی پہاڑیوں پر واقع السریۃ الرابعہ نامی علاقے کو دہشت گردوں کے قبضے سے مکمل آزاد کرا لیا ہے۔