-
ایران کسی بھی سیاسی اورغلط پروپیگنڈے کے سامنے تسلیم نہیں ہوگا
Dec ۲۹, ۲۰۱۹ ۱۱:۰۳ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ آسٹریلیا کے شہری کو بھی دیگر مجرموں کی طرح اپنی سزا کی مدت پوری کرنی پڑےگی۔
-
اب بھی جل رہا ہے آسٹریلیا ۔ ویڈیو
Dec ۲۳, ۲۰۱۹ ۱۲:۴۷آسٹریلیا کے بِل پِن اور بارگو سمیت مختلف علاقے اب بھی شدید طور پر آگ کی لپیٹ میں ہیں اوراسکو تمام تر کوششوں کے باجود اب تک مہار نہیں کیا جا سکا ہے۔قریب تین ہزار فائر فائیٹر اس وقت جنوب مشرقی آسٹریلیا میں لگی آگ کو بجھانے کی کوشش کر رہے ہیں۔حالیہ دنوں کے دوران ایک شخص کے مارے جانے کی بھی خبر ہے۔
-
مسلمان خاتون پر ایک نسل پرست کا حملہ ۔ ویڈیو
Nov ۲۳, ۲۰۱۹ ۱۰:۰۵اسلام مخالف ایک نسل پرست باشندے کو آسٹریلیا کی ایک عدالت نے سزا سنائی ہے۔کچھ عرصے قبل اُس نے ایک مسلمان خاتون کو زد و کوب کیا تھا۔اس ویڈیو میں آسٹریلئن مجرم کے نسل پرستانہ جرم دیکھا جا سکتا ہے جس میں اُس نے دارالحکومت سیڈنی میں بے سبب ایک مسلمان حاملہ خاتون کو اپنے تشدد کا نشانہ بنایا۔
-
عالمی تیکوانڈو مقابلوں میں ایران کی دوسری پوزیشن
Oct ۲۸, ۲۰۱۹ ۱۰:۱۲ایرانی کھلاڑیوں نے سربیا میں منعقدہ عالمی تیکوانڈو ٹورنامنٹ میں 6 تمغوں کے ساتھ دوسری پوزیشن حاصل کر لی.
-
ایران کی قومی والیبال ٹیم نے آسٹریلیا کے خلاف میچ جیت لیا
Oct ۰۴, ۲۰۱۹ ۱۹:۳۱اسلامی جمہوریہ ایران کی قومی والی بال ٹیم نے جاپان میں منعقدہ 2019 عالمی مقابلوں میں اعلی کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے آسٹریلیا کیخلاف کھیلے گئے میچ کو 1-3 سے جیت لیا۔
-
ورلڈ کپ کرکٹ کا پہلا سیمی فائنل کل ہندوستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان
Jul ۰۸, ۲۰۱۹ ۰۷:۳۹آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ کے دونوں سیمی فائنلز کے لئے امپائرز اور آفیشلز کا اعلان کر دیا گیا ہے
-
ورلڈ کپ کرکٹ میں ہندوستان اور جنوبی افریقہ کی کامیابی
Jul ۰۷, ۲۰۱۹ ۰۸:۰۳ورلڈ کپ کرکٹ میں کل ہندوستان نے سری لنکا اور جنوبی افریقہ نے آسٹریلیا کو شکست دی۔
-
ورلڈ کپ کرکٹ میں آج پاکستان اور آسٹریلیا کے مابین مقابلہ
Jun ۱۲, ۲۰۱۹ ۰۷:۴۶بنگلادیش اور سری لنکا کے درمیان میچ بھی بارش کے باعث منسوخ کردیا گیا اس طرح دونوں ٹیموں کو ایک ایک پوائنٹ مل گیا ہے۔
-
افغانستان میں شہریوں کی ہلاکت میں آسٹریلیائی فوج بھی ملوث
Jun ۰۶, ۲۰۱۹ ۱۰:۰۵آزادی صحافت کے تمام دعوے دھرے کے دھرے رہ گئے۔ آسڑیلوی سپیشل فورسز کے افغانستان میں جنگی جرائم آشکار کرنے پر وفاقی پولیس نے سرکاری چینل پر ہی چھاپہ مار دیا۔
-
آسٹریلیا میں فائرنگ 4 افراد ہلاک
Jun ۰۵, ۲۰۱۹ ۱۲:۴۴آسٹریلیا کے شہر ڈارون میں مسلح شخص کی فائرنگ سے 4 افراد ہلاک ہوگئے۔