-
آسٹریلیا ایران کے لئے شپنگ لائن کے قیام کا خواہاں
Jan ۰۸, ۲۰۱۹ ۱۹:۴۹تہران میں متعین آسٹریلیا کے سفیر نے کہا ہے کہ ان کا ملک ایران کے ساتھ تجارتی تعلقات کی توسیع کے لئے دونوں ممالک کے درمیان شپنگ لائن کھولے جانے کا خواہاں ہے۔
-
انڈونیشیا اور ملیشیا میں آسٹریلیا کے خلاف مظاہرے
Dec ۲۳, ۲۰۱۸ ۰۰:۱۱سحر نیوز رپورٹ
-
سفارت خانے کی بیت المقدس منتقلی پر آسٹریلوی اپوزیشن کی نکتہ چینی
Dec ۱۵, ۲۰۱۸ ۱۴:۱۹آسٹریلیا کے سیاسی رہنماؤں اور اہم شخصیات نے بیت المقدس کو اسرائیل کا دارالحکومت تسلیم کئے جانے کے فیصلے کی شدید مخالفت کی ہے۔
-
آسٹریلیا میں قحط کی تباہی ۔ تصاویر
Aug ۰۴, ۲۰۱۸ ۱۵:۲۵ان دنوں مشرقی آسٹریلیا بارش نہ ہونے کے سبب ایسی خشکسالی سے روبرو ہے جسکی ماضی قریب میں جلدی مثال نظر نہیں آتی۔خشکسالی نے ملک کے ایک بڑے علاقے کی رنگت ہی بدل کر رکھ دی ہے!
-
آسٹریلیا میں ڈھائی ہزار سال پرانا مومیائی کفن باکس دریافت
Mar ۲۷, ۲۰۱۸ ۱۷:۳۴آسٹریلیا میں ایک ایسا کفن باکس ملا ہے جس کے بارے میں یہ خیال کیا جارہا ہے کہ اس کے اندر ڈھائی ہزار سال پرانی ممی ہے جس کی مدد سے مصر کی مومیائی لاشوں کے پراسرار پہلووں سے مزید پردہ اٹھایا جاسکے گا
-
آسٹریلیا میں ایک گاڑی نے 19 افراد کو کچل دیا
Dec ۲۱, ۲۰۱۷ ۲۳:۰۵فوٹو گیلری
-
آسٹریلیا کی جانب سے جوہری معاہدے کی حمایت
Sep ۰۴, ۲۰۱۷ ۱۲:۴۰ایران میں تعینات آسٹریلیا کے سفیر ایان بیگزنے تہران میں ایران-آسٹریلیا پارلیمانی فرینڈشب گروپ کے چیئرمین محمود صادقی کے ساتھ ملاقات میں کہا کہ جوہری معاہدہ ایران کی ترقی اور خطے میں قیام امن کےلئے سنہری موقع ہے اور آسٹریلوی حکومت اس سمجھوتے کی بھرپور حمایت کرتی ہے۔
-
ایشین باسکٹ بال کپ مقابلوں میں ایران کی دوسری پوزیشن
Aug ۲۱, ۲۰۱۷ ۰۹:۴۷ایشین کپ باسکٹ بال مقابلوں کا اختتام ہو گیا ہے اور ایران کی ٹیم نے ان مقابلوں میں دوسری پوزیشن حاصل کی ہے۔
-
پوپ فرانسس کے معتمد خاص جنسی استحصال میں ملوث
Jun ۳۰, ۲۰۱۷ ۰۹:۴۰کیتھولک عیسائیوں کے مذہبی پیشوا پوپ فرانسس کے معتمد خاص اور ویٹیکن کے خزانچی کارڈینل جارج پیل پر بچوں کے جنسی استحصال میں ملوث ہونے کے الزامات سامنے آئے ہیں۔
-
کرکٹ: ہندوستان کے ہاتھوں آسٹریلیا کو شکست
Mar ۰۷, ۲۰۱۷ ۱۴:۱۶ہندوستان نے دوسرے ٹیسٹ میچ میں سنسنی خیز مقابلے کے بعد آسٹریلیا کو 75 رنز سے شکست دے کر پانچ میچوں کی سیریز 1-1 سے برابر کردی۔