خطرناک آتشی گردباد۔ ویڈیو
Jan ۰۹, ۲۰۲۰ ۰۹:۴۴ Asia/Tehran
کئی ہفتوں سے آسٹریلیا میں لگی بھیانک اب تک اس ملک کو خاصا نقصان پہونچا چکی ہے اور رپورٹ کے مطابق ساڑھے پانچ میلئن ایکڑ سے زائد رقبے پر پھیلا جنگل خاکستر کے ڈھیر میں تبدیل ہو چکا ہے جبکہ قریب پچیس افراد بھی جاں بحق ہوئے ہیں۔ اس درمیان جنگل میں رہنے والے دسیوں ہزار جانور بھی لقمۂ آتش بن چکے ہیں۔ ایک نئی ویڈیو سامنے آئی ہے جس میں تیز ہواؤں اور بھیانک آگ نے مل کر ایک تباہ کن آتشی کردباد (ٹارنیڈو) کی شکل اختیار کر لی ہے۔