بحرین کے عوام نے جمعیت الوفاق کے سربراہ شیخ علی سلمان کی گرفتاری کو چھے سال پورے ہونے پر آل خلیفہ حکومت کے اس ظالمانہ اقدام کے خلاف مظاہرے کئے ہیں۔
سحر نیوزرپورٹ
بحرین کی اپیل کورٹ نے سیاسی الزامات کے تحت دو بحرینی شہریوں کو عمر قید اور دس سال قید کی سنائی جانے والی سزا کے حکم کی توثیق کر دی ہے۔
شاہ بحرین نے اپنے بیٹے کو ملک کا وزیر اعظم بنا دیا ہے۔
بحرین کی شاہی حکومت کے منصوب کردہ وزیراعظم امریکہ میں انتقال کرگئے۔
بحرین کی نمایشی عدالت نے منگل کے روز بحرین کے 51 شہریوں کو ملک کے حالات بگاڑنے اور ایک دہشتگرد گروہ کی تشکیل جیسے من گھڑت الزام کے تحت قید کی سزا سنائی ہے۔
بحرین کے سیاسی گروہوں نے ایک مشترکہ بیان جاری کر کے تل ابیب کے ساتھ منامہ کے تعلقات کی بحالی کی مذمت کی اور آل خلیفہ حکومت سے مطالبہ کیا کہ صیہونی حکومت کے ساتھ معاہدہ کرنے سے باز رہے.
بحرین کے عوام نے اب سے تھوڑی دیر قبل ملک کے مختلف شہروں میں مظاہرے کرکے شاہی حکومت اور اسرائیل کے درمیان تازہ معاہدوں کی شدید مذمت کی ہے۔
بحرین کی وزارت داخلہ نے خبردار کیا ہے کہ اسرائیل کے ساتھ صلح معاہدے کے خلاف سوشل میڈیا پر سرگرم عمل صارفین کے خلاف قانونی کاروائی کی جائے گی۔