سعودی عرب میں اکیاسی عام شہری منجملہ اکتالیس شیعہ مسلمانوں کو سزائے موت دئے جانے پر سخت عالمی رد عمل سامنے آرہا ہے۔
ایران کے ڈپٹی اسپیکر نے سعودی عرب میں شیعہ مسلمانوں کو دی جانے والی غیر انسانی سزائے موت کی مذمت کرتے ہوئے، عالمی برداری سے خاموشی توڑنے کا مطالبہ کیا ہے۔
سحر نیوز رپورٹ
سعودی عرب کا کہنا ہے کہ 81 افراد کو سزائے موت دے دی گئی جن کے بارے میں دعوی کیا گیا تھا کہ ان کو دہشت گردی کے الزامات میں سزا دی گئی تھی۔
جارح سعودی اتحاد نے یمن کے مختلف علاقوں کو ایک بار پھر وحشیانہ حملوں کا نشانہ بنایا ہے
یمن کے ایک وزیر کا کہنا تھا کہ اقوام متحدہ عربوں کے پیسے اور امریکہ کے فیصلے سے چلتی ہے۔