یمنی فوج اور عوامی رضاکار فورس نے اپنے ملک کے خلاف سعودی جرائم کا جواب دیتے ہوئے، صوبہ مآرب میں سعودی اتحاد کے ایک فوجی ٹھکانے کو مقامی سطح پر تیار کیے جانے والے بیلسٹک میزائل سے نشانہ بنایا ہے۔
سحر نیوز رپورٹ
یمن کی فوج کے نائب کمانڈر نے کہا ہے کہ تمام جارحین ہمارے ڈرون اور میزائلوں کے نشانے پر ہیں ۔
جارح سعودی اتحاد کے جنگی طیاروں نے ایک بار پھر یمن کے دارالحکومت صنعا پر 3 گھنٹوں کے دوران 20 مرتبہ بمباری کی ہے۔
جارح سعودی اتحاد کے جنگی طیاروں نے ایک بار پھر یمن کے دارالحکومت صنعا پر بمباری کی ہے۔
اسرائیل کی ایک لابی کا کہنا ہے کہ اگر بن سلمان سعودی فرمانروا بن گئے تو ان کی اہم ترجیحات، اسرائیل کے ساتھ تعلقات برقرار کرنا ہوگی۔
یمنی فوج اور عوامی رضاکار فورسز نے تیل سے مالامال صوبے شبوہ میں سعودی عرب کے 120 آلہ کاروں کو ہلاک و زخمی کر دیا ہے۔