-
تحجر، سامراج اور صیہونیت کے مثلث کو، عوامی بیداری برداشت نہیں!
Dec ۱۳, ۲۰۲۰ ۲۰:۲۹فرزند رسول امام علی رضا علیہ السلام کے روضے اور اس سے متعلقہ ادارے ’آستان قدس‘ کے متولی نے، نائیجریا کے شہر زاریا میں شہید ہونے والوں کی پانچویں برسی کے موقع پر ایک اہم اور تفصیلی بیان جاری کیا ہے جس میں انہوں نےنائیجیریا کی حکومت کے مجرمانہ اقدامات کی مذمت کرتے ہوئے تحجر، سامراج اور صیہونیت کے ٹرائیکا کو اقوام عالم کی بیداری کی راہ میں بنیادی رکاوٹ قرار دیا ہے۔
-
آیت اللہ شیخ زکزاکی کی رہائی کیلئے احتجاجی مظاہرہ
Dec ۰۲, ۲۰۲۰ ۰۹:۵۰نائیجیریا کے عوام نے کل ایک بار پھر دارالحکومت ابوجا میں اسلامی تحریک کے قائد آیت اللہ شیخ زکزاکی کی رہائی کیلئے احتجاجی مظاہرہ کیا اور ان کی فوری رہائی کا مطالبہ کیا۔
-
نائیجریا کے مذہبی رہنما شیخ ابراہیم زکزکی کی حمایت میں ایک بار پھر مظاہرے
Nov ۱۷, ۲۰۲۰ ۲۱:۲۹نائیجریا کی نام نہاد عدالت میں پیشی کے موقع پر شیخ ابراہیم زکزکی کے حامیوں نے ان کی رہائی کا مطالبہ کیا ہے
-
شیخ زکزکی کی حمایت میں نائجیریا کے عوام کا مظاہرہ
Nov ۱۰, ۲۰۲۰ ۱۷:۱۲نائیجیریا کے عوام نے دارالحکومت ابوجا میں اسلامی تحریک کے رہنما کی حمایت میں مظاہرہ کرتے ہوئے ایک بار پھر آیت اللہ شیخ ابراہیم زکزکی کی رہائی کا مطالبہ کیا ہے۔
-
نائیجیریا میں آیت اللہ زکزکی کے حامیوں کا مظاہرہ
Aug ۲۹, ۲۰۲۰ ۱۹:۲۶نائجیریا کی تحریک اسلامی کے رہنما آیت اللہ زکزکی کے حامیوں نے ان کی اور ان کی اہلیہ کی قید جاری رہنے کے خلاف دارالحکومت ابوجا میں مظاہرہ کیا ہے۔
-
نائجیریا میں امام مہدی (عج) امام بارگاہ کا محاصرہ
Aug ۲۷, ۲۰۲۰ ۱۰:۳۱ذرائع کے مطابق نائجیریا کی ریاست سوکوٹو میں پولیس نے امام مہدی (عج) امامبارگاہ کو اپنے محاصرے میں لے لیا ہے۔
-
نائجیریا میں عزاداری سید الشہداء + ویڈیو
Aug ۲۶, ۲۰۲۰ ۰۷:۳۶نائجیریا کے دار الحکومت ابوجا میں تحریک اسلامی کے سربراہ شیخ ابراہیم زکزکی کے حامیوں نے مجالس عزا کا انعقاد کیا۔
-
عزاداران حسینی پر نائجیریا کی پولیس کا حملہ
Aug ۲۳, ۲۰۲۰ ۱۷:۴۲نائجیریا کے صوبہ کادونا کی پولیس نے عزاداران حسینی پر ایک بار پهر حملہ کر دیا۔
-
آیت اللہ شیخ زکزاکی کی رہائی کیلئے مظاہرے
Aug ۱۳, ۲۰۲۰ ۱۰:۲۳نائیجیریا کے عوام نے بروز بدھ ایک بار پھر دارالحکومت ابوجا میں اسلامی تحریک کے قائد آیت اللہ شیخ زکزاکی کی رہائی کیلئے مظاہرے کئے اور ان کی فوری رہائی کا مطالبہ کیا۔
-
آیت اللہ زکزاکی کی رہائی کا مطالبہ
Jan ۰۱, ۲۰۲۰ ۱۷:۴۷نائجیریا کے سیکڑوں طلبہ نے دارالحکومت ابوجا میں احتجاجی مظاہرہ کر کے تحریک اسلامی کے رہنما آیت اللہ ابراہیم زکزاکی کی رہائی کا مطالبہ کیا ہے۔