• آیت اللہ شیخ زکزکی کی جسمانی حالت پر اظہار تشویش

    آیت اللہ شیخ زکزکی کی جسمانی حالت پر اظہار تشویش

    Dec ۲۳, ۲۰۱۹ ۱۴:۳۹

    اسلامی انسانی حقوق کمیٹی کے سربراہ نے نائیجیریا کی اسلامی تحریک کے بانی آیت اللہ شیخ ابراہیم زکزکی اور ان کی اہلیہ کی جسمانی حالت کی بابت خبردار کیا ہے-

  • نائجیریا، شیخ زکزکی کی رہائی کے لئے مظاہرے + ویڈیو

    نائجیریا، شیخ زکزکی کی رہائی کے لئے مظاہرے + ویڈیو

    Oct ۰۳, ۲۰۱۹ ۰۹:۵۹

    نائجیریا کے عوام اور اسلامی تحریک کے کارکنوں نے ایک بار پھر اپنے رہنما شیخ ابراہیم زکزکی کی رہائی کے لئے مظاہرے کئے ہیں۔

  • بلال دوراں کو خراج عقیدت - آڈیو

    بلال دوراں کو خراج عقیدت - آڈیو

    Aug ۱۸, ۲۰۱۹ ۱۱:۴۸

    نائیجیریا کی تحریک  اسلامی کے سربراہ آیت اللہ ابراہیم زکزکی کی عظیم شخصیت اور مجاہدانہ، صبورانہ مگر شجاعانہ زندگی کو سلام کرتے ہوئے نوجوان منقبت خواں سبطین غلام حسین نے انکی خدمت میں خراج عقیدت و تحسین پیش کیا ہے، ملاحظہ ہو!

  • شیخ ابراہیم زکزکی  نئی دہلی سے نائجیریا روانہ

    شیخ ابراہیم زکزکی نئی دہلی سے نائجیریا روانہ

    Aug ۱۶, ۲۰۱۹ ۰۸:۴۷

    نائجیریا کی اسلامی تحریک کے رہنما آیت اللہ شیخ ابراہیم زکزکی ہہتر علاج نہ ہونے اور سخت سکیورٹی کی وجہ سے نئی دہلی سے نائجیریا روانہ ہو گئے ہیں۔

  • بریکنگ نیوز /  بلال دوراں کی ہندوستان سے نائجیریا واپسی !

    بریکنگ نیوز / بلال دوراں کی ہندوستان سے نائجیریا واپسی !

    Aug ۱۵, ۲۰۱۹ ۲۳:۰۲

    نائجیریا کی اسلامی تحریک کے رہنما آیت اللہ شیخ ابراہیم زکزکی نے ایک تازہ ترین ویڈیو جاری کرکے بتایا ہے کہ حکومت ہندوستان کی جانب سے انہیں یہ پیغام ملا ہے کہ انہیں آج رات کو نائجیریا روانہ کر دیا جائے گا۔ اس مرد مجاہد نے خود حکومت ہندوستان سے درخواست کی تھی کہ انہیں واپس نائجیریا بھیجا جائے، کیونکہ جن شرایط میں انہیں ہسپتال میں رکھا گیا وہ اس سے بہتر نائجیریا کے قیدخانے کو ترجیح دیتے ہیں، یعنی" ذلت کی زندگی سے عزت کی موت بہتر ہے"

  • شیخ المجاہد، شیخ ابراہیم زکزکی کی کہانی، ان کی زبانی + ویڈیو

    شیخ المجاہد، شیخ ابراہیم زکزکی کی کہانی، ان کی زبانی + ویڈیو

    Aug ۱۵, ۲۰۱۹ ۱۸:۳۱

     آیت اللہ زکزکی منگل کی شام اپنی اہلیہ کے ہمراہ، علاج کے لئے نئی دہلی پہنچے جہاں انہیں میدانتا اسپتال میں داخل کرایا گیا۔

  • آیت اللہ شیخ زکزکی سے آیت اللہ اراکی کی ٹیلی فون  پر بات چیت

    آیت اللہ شیخ زکزکی سے آیت اللہ اراکی کی ٹیلی فون پر بات چیت

    Aug ۱۵, ۲۰۱۹ ۱۵:۴۹

    تقریب مذاہب اسلامی کی عالمی اسمبلی کے سیکریٹری جنرل آیت اللہ محسن اراکی نے دہلی کے مدانتا اسپتال میں زیرعلاج نائیجیریا کی اسلامی تحریک کے بانی آیت اللہ شیخ زکزکی کو ٹیلی فون کرکے ان کی خیریت دریافت کی۔

  • دہلی میں آیت الله زکزکی کاعلاج

    دہلی میں آیت الله زکزکی کاعلاج

    Aug ۱۴, ۲۰۱۹ ۲۳:۴۵

    سحر نیوز رپورٹ