-
آیت اللہ زکزکی دہلی کے مدانتا اسپتال میں !
Aug ۱۴, ۲۰۱۹ ۱۹:۳۳نائیجیریا کی اسلامی تحریک کے بانی آیت اللہ شیخ زکزکی کے علاج کے اہتمام میں سرگرم اسلامک ہیومن رائٹس کمیشن کے ترجمان نے کہا ہے کہ شیخ زکزکی کا دہلی کے مدانتا اسپتال میں علاج باقاعدگی کے ساتھ ہو رہا ہے اور ان کے سلسلے میں سوشل میڈیا پر کسی بھی طرح کی افواہ پھیلانے سے گریز کیا جائے۔
-
میرےوالد ہندوستان میں صرف اسپتال تک محدود ہیں، سہیلا زکزکی کا بیان
Aug ۱۴, ۲۰۱۹ ۱۸:۳۱نائیجیریا کی اسلامی تحریک کے رہنما شیخ ابراہیم زکزکی کی بیٹی سہیلا زکزکی نے کہا ہے کہ ان کے والد کو ہندوستان میں مکمل آزادی حاصل نہیں ہے اور وہ صرف اسپتال تک محدود ہیں۔
-
آیت الله زکزکی ہندوستان پہنچ گئے
Aug ۱۴, ۲۰۱۹ ۰۳:۵۱سحر نیوز رپورٹ
-
آیت اللہ شیخ زکزکی کو اسپتال سے باہر جانے کی اجازت نہیں: زکزکی کی بیٹی
Aug ۱۴, ۲۰۱۹ ۰۸:۵۰نائیجیریا کی اسلامی تحریک کے رہنما آیت اللہ شیخ زکزکی کا مدانتا اسپتال پہنچتے ہی معائنے کا عمل شروع ہو گیا۔
-
شیخ المجاہد، آیت اللہ زکزکی کا ہندوستان میں استقبال/ ویڈیو
Aug ۱۳, ۲۰۱۹ ۱۵:۵۱نائیجیریا کے مسلمانوں کی کوششوں کے نتیجے میں حکومت نے اسلامی تحریک کے رہنما آیت اللہ شیخ زکزکی کو ہندوستان جانے کی اجازت دے دی اور وہ علاج کے لئے ہندوستان پہنچ گئے ہیں۔
-
آیت اللہ شیخ زکزکی علاج کے لئے ہندوستان پہنچ گئے
Aug ۱۳, ۲۰۱۹ ۱۵:۱۰نائیجیریا کے مسلمانوں کی کوششوں کے نتیجے میں حکومت نے اسلامی تحریک کے رہنما آیت اللہ شیخ زکزکی کو ہندوستان جانے کی اجازت دے دی اور وہ علاج کے لئے ہندوستان پہنچ گئے ہیں۔
-
آیت اللہ ابراہیم زکزاکی علاج کے لئے ہندوستان روانہ
Aug ۱۳, ۲۰۱۹ ۰۹:۱۸نائجیریا کی اسلامی تحریک نے اس ملک کے شیعوں کے رہنما آیت اللہ شیخ ابراہیم زکزاکی کے علاج کے لئے ہندوستان جانے کی تائید وتصدیق کی ہے۔
-
آیت اللہ زکزکی کی ابتر جسمانی حالت کے بارے میں سات ملکوں کے ڈاکٹروں کا اظہار تشویش
Aug ۱۱, ۲۰۱۹ ۱۵:۵۳دنیا کے سات ملکوں کے دسیوں ڈاکٹروں نے حکومت نائیجیریا کے نام ایک خط ارسال کرکے آیت اللہ شیخ زکزکی کی انتہائی افسوسناک جسمانی حالت پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے ان کے جلد علاج و معالجے کی ضرورت پر زوردیا ہے۔
-
حکومت نائیجریا نے آیت اللہ زکزی کے ہندوستان میں علاج کو بھی مشروط کر دیا
Aug ۰۹, ۲۰۱۹ ۱۵:۲۷حکومت نائیجریا نے اسلامی تحریک کے بانی شیخ ابراہیم زکزکی اور ان کی اہلیہ کے ہندوستان میں علاج کے لیے نئی شرط عائد کر دی ہے۔
-
شیخ زکزکی کی رہائی کے عدالتی حکم کے بعد نائیجیریا کے عوام کا جشن
Aug ۰۶, ۲۰۱۹ ۲۰:۱۱نائیجیریا میں اسلامی تحریک کے رہنما شیخ زکزکی کی علاج و معالجے کے لئے رہائی سے متعلق عدالتی حکم کی خبر منظرعام پر آنے کے بعد اس ملک کے عوام نے سڑکوں پر نکل کر بھرپور جشن منایا۔