-
فلسطینیوں کی حمایت کی ضرورت پر ایران کی تاکید
Jul ۲۴, ۲۰۱۷ ۱۵:۰۷تقریب مذاہب اسلامی عالمی فورم کے سیکرٹری جنرل آیت اللہ محسن اراکی نے فلسطین کے مظلوم عوام کی حمایت کو مسلمانان عالم کا عقلی و شرعی فریضہ قرار دیا ہے۔
-
حقائق کی تحریف اتحاد امت میں رکاوٹ
Jul ۲۳, ۲۰۱۷ ۱۵:۲۳تقریب مذاہب اسلامی عالمی فورم کے سیکریٹری نے حقائق کی تحریف کو اتحاد امت کے قیام میں اہم ترین رکاوٹ قرار دیا ہے۔
-
مسلمانوں کو چاہئے کہ اسلامی برادری کے تشخص کے مسئلے پر توجہ دیں
Jul ۰۴, ۲۰۱۷ ۱۴:۴۲تقریب مذاہب اسلامی عالمی فورم کے سیکریٹری جنرل نے مسلمانوں کی جانب سے اسلامی برادری کے تشخص کے مسئلے پر توجہ دیئے جانے کی ضرورت پر تاکید کی ہے۔
-
مسلمانوں میں اختلاف ڈالنے کی دشمنوں کی سازش سے ہوشیار رہنے کی ضرورت پر تاکید
Feb ۱۳, ۲۰۱۷ ۱۶:۱۶تقریب مذاہب اسلامی کی عالمی اسمبلی کے سکریٹری جنرل نے کہا ہے کہ دشمنان اسلام اور خاص طور پر امریکا اور اسرائیل عالم اسلام میں اختلاف اور تفرقہ ڈالنے کی پوری کوشش کر رہے ہیں
-
مسلمانوں کے خلاف امریکہ، برطانیہ اور اسرائیل کی مشترکہ سازش
Dec ۱۵, ۲۰۱۶ ۱۴:۱۶تقریب مذاہب اسلامی کی عالمی اسمبلی کے سکریٹری جنرل نے پچھلے چند برسوں میں مسلمانوں کے درمیان پیدا کئے گئے اختلافات اور خانہ جنگی کو امریکہ، برطانیہ اور صیہونی حکومت کے ناپاک مثلث کی سازش قرار دیا۔
-
تہران میں وحدت اسلامی بین الاقوامی کانفرنس کا انعقاد، عالم اسلام کے اتحاد کا مظہر
Dec ۱۳, ۲۰۱۶ ۱۹:۰۷مجمع تقریب مذاہب اسلامی کے سربراہ نے تہران میں وحدت اسلامی کانفرنس کے انعقاد کو دشمنوں کے مقابلے میں عالم اسلام کے اتحاد کا مظہر قرار دیا ہے-