-
دینی معارف کی عالمی سطح پر مقبولیت بڑھی ہے : رہبر انقلاب اسلامی
May ۰۹, ۲۰۱۹ ۱۸:۳۶رہبر انقلاب اسلامی نے دین اسلام کے اعلی و ارفع اصول و معارف کی آج کے انسانوں کو ضرورت اور اسی طرح عالم اسلام اورحتی غیر اسلامی معاشروں کی جانب سے ان معارف کو سراہنے اور اس کی مقبولیت کا ذکر کرتے ہوئے فرمایا کہ،آج علمی مراکز یا حوزہ ہائے علمیہ کی اس تعلق سے ذمہ داری ماضی کی نسبت زیادہ سنگین ہوجاتی ہے-
-
کیا ایران، امریکا کے آگے جھک جائے گا؟ ایک تحلیلی گفتگو
May ۰۸, ۲۰۱۹ ۰۵:۰۲ایران کی تیل صنعت پر امریکا کی نظر ہے کیونکہ ایران کے اقتصاد میں تیل کا اہم کردار ہے ۔
-
اسمگلنگ اور سائبر کرائم کے خلاف سخت اقدامات کی ضرورت پر زور
Apr ۲۸, ۲۰۱۹ ۱۹:۰۹رہبرانقلاب اسلامی نے اسمگلنگ اور سائبر کرائم کے خلاف سخت اقدامات کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
رہبر انقلاب اسلامی سے بشار اسد کی ملاقات ، سازشوں کے مقابلے میں ہوشیار رہنے کی ضرورت پر تاکید
Feb ۲۷, ۲۰۱۹ ۱۵:۰۵اسلامی جمہوریہ ایران، شامی حکومت اور قوم کی مدد و حمایت کو مزاحمتی فرنٹ کی مدد و حمایت سمجھتا اور دل کی گہرائیوں سے اس پر فخر کرتا ہے-
-
فلسطینی عوام کو عنقریب بڑی فتح نصیب ہوگی، رہبرانقلاب اسلامی
Dec ۳۱, ۲۰۱۸ ۱۶:۰۰رہبرانقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے فرمایا ہے کہ فلسطین پوری قوت کے ساتھ ڈٹا ہوا ہے فلسطینی عوام عنقریب فیصلہ کن کامیابی سے ہمکنار ہوں گے۔
-
رہبر انقلاب اسلامی کے دفاعی نظریات پر مشتمل بارہ کتابوں کی رونمائی
Dec ۱۶, ۲۰۱۸ ۱۴:۱۳رہبرانقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای کے دفاعی نظریات پر مشتمل بارہ کتابوں کی رونمائی کر دی گئی۔
-
انقلابی اقدار کے دوام اور اسلامی جمہوری نظام کے اقتدار پر رہبر انقلاب کی تاکید
Dec ۱۳, ۲۰۱۸ ۱۶:۰۷رہبر انقلاب اسلامی حضرت آیۃ اللہ العظمی خامنہ ای نے بدھ کے روز مقدس دفاع کے شہدا اور شہدائے مدافعین حرم کے اہلخانہ اور لواحقین سے ملاقات میں آج کے انقلابی و مومن جوان نسل میں شہادت و شجاعت کے جذبے کے پروان چڑھنے کو انقلاب کا معجزہ قرار دیا-
-
مجاہدت کے میدان، رہبر انقلاب کی نظر میں
Dec ۰۴, ۲۰۱۸ ۰۶:۳۹رہبر انقلاب اسلامی آیت الله العظمی سید علی خامنه ای(دامت برکاته):
-
مجلس اربعین، حسینیہ امام خمینی تہران
Oct ۳۰, ۲۰۱۸ ۱۶:۱۸فوٹو گیلری
-
محکمہ شہری دفاع کے عہدیداروں سے رہبر انقلاب اسلامی کا خطاب
Oct ۲۸, ۲۰۱۸ ۱۵:۵۸ہبرانقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے اتوار کے روز محکمہ شہری دفاع کے عہدیداروں سے خطاب کرتے ہوئے دشمنوں کے مقابلے میں زیادہ سے زیادہ ہوشیاری کی ضرورت پر تاکید فرمائی ہے۔