-
امریکہ کو پیغام دینے کی ضرورت نہیں وہ اپنے وعدوں پر عمل کرے، ایران
Mar ۰۸, ۲۰۲۱ ۲۱:۵۵اسلامی جمہوریہ ایران نے کہا ہے کہ ایران اور امریکہ کے درمیان معاملہ کوئی سیگنل بھیجنے یا پیغام روانہ کرنے کا موضوع نہیں ہے بلکہ ایران کا موقف واضح ہے کہ ایٹمی معاہدے میں شامل ہونے سے پہلے امریکہ تہران مخالف تمام پابندیاں ختم کرے۔
-
عراق، ہمیشہ میرے دل میں رہے گا: پوپ
Mar ۰۸, ۲۰۲۱ ۲۱:۴۷کیتھولک عیسائيوں کے سب سے بڑے مذہبی پیشوا کا چار روزہ دورۂ عراق اختتام پذیر ہو گيا ہے۔
-
پوپ فرانسس بغداد سے ویٹیکن روانہ
Mar ۰۸, ۲۰۲۱ ۱۸:۱۱کیتھولک عیسائیوں کے مذہبی رہنما پوپ فرانسس تین روزہ دورہ عراق مکمل کرنے کے بعد بغداد سے ویٹیکن کے لیے روانہ ہو گئے۔
-
پاپ کی بغداد میں عشائے ربانی میں شرکت
Mar ۰۷, ۲۰۲۱ ۱۶:۴۸کیتھولک عیسائیوں کے عالمی پیشوا پاپ فرانسس نے بغداد کے مار یوسف نامی کلیسا میں منعقدہ عشائے ربانی میں شرکت کی۔
-
بزرگ مرجع تقلید آیت الله العظمی سیستانی سے پوپ فرانسیس کی ملاقات
Mar ۰۷, ۲۰۲۱ ۰۱:۰۳سحر نیوز رپورٹ
-
نجف اشرف میں پوپ نےکی آيت اللہ سید علی سیستانی سے ملاقات
Mar ۰۶, ۲۰۲۱ ۱۱:۰۵پوپ فرانسس نے عراق کے مقدس شہر نجف اشرف میں آیت اللہ سید علی سیستانی کی قیامگاہ پر حاضری دی۔
-
حشد الشعبی کی بڑی کارروائی، داعش کا سرغنہ گرفتار 3 ٹھکانے اور ایک ٹنل تباہ
Feb ۰۱, ۲۰۲۱ ۰۸:۰۱عراق کے صوبہ الانبار سے دہشتگرد گروہ داعش کی باقیات کا صفایا کرنے کے لئے حشد الشعبی کا آپریشن جاری ہے اور صوبہ صلاح الدین کے الشرقاط شہر میں داعش کے ایک سرغنہ کو گرفتار کر لیا گیاہے۔
-
حشدالشعبی کے جوانوں کی شہادت کے بعد داعش کے 8 ٹھکانے تباہ
Jan ۲۵, ۲۰۲۱ ۰۹:۲۱عراق کے صوبہ صلاح الدین میں حشدالشعبی کے جوانوں کی شہادت اور بغداد میں ہونے والے خودکش حملوں کے بعد عراق کی سکیورٹی فرسز نے دہشتگرد گروہ داعش کے خلاف بڑے پیمانے پر کارروائی شروع کردی ہے۔
-
ایک روح کے دو پیکر قاسم و ابو مہدی۔ ویڈیوز
Dec ۳۰, ۲۰۲۰ ۱۰:۲۳عالمی سامراج بالخصوص امریکی، صیہونی اور تکفیری دہشتگردی کے خلاف محاذ آرائی کا آئندہ جب کبھی ذکر ہوگا، تو قاسم سلیمانی اور ابو مہدی المہندس ضرور یاد آئیں گے۔
-
عالمی برادری داعش کے نظریاتی پھیلاؤ کے سلسلے میں ہوشیار رہے: ایران
Dec ۱۱, ۲۰۲۰ ۱۷:۰۶ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے عالمی برادری سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ تکفیری ٹولے داعش کے نظریاتی پھیلاؤ اور اس کے دوبارہ مضبوط ہونے کے سلسلے میں ہوشیار رہے۔