-
پاکستان کو بجلی کی قیمتیں کم کرنے کی آئی ایم ایف سے اجازت نہیں ملی، ملک گیر عوامی احتجاج جاری
Aug ۳۰, ۲۰۲۳ ۱۰:۵۰بجلی کی قیمتوں اور بلوں میں ہوش ربا اضافے ہونے سے پاکستان میں احتجاج کا سلسلہ جاری ہے جب کہ نگراں حکومت کو آئی ایم ایف سے عوام کو ریلیف فراہم کرنے کی اجازت نہ مل سکی۔
-
بجلی بلوں کیخلاف احتجاج، پیسکو نے پولیس سے سیکیورٹی مانگ لی
Aug ۲۷, ۲۰۲۳ ۱۱:۲۶پاکستان کے دوسرے شہروں کی طرح پشاور میں بھی بجلی کے بلوں میں ناقابل برداشت اضافے کے خلاف مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے اور عوام بجلی کے بلوں کو آگ لگا رہےہیں۔
-
پاکستانی وزیر اعظم نے ہنگامی اجلاس طلب کرلیا
Aug ۲۷, ۲۰۲۳ ۰۶:۴۰پاکستان کے نگراں وزیراعظم نے بجلی کے بلوں میں اضافے کے سلسلے میں آج ہنگامی اجلاس طلب کر لیا ہے۔
-
قرآن کریم کی حالیہ اہانت پر چند ممتاز قاریان کرام کا ردعمل
Aug ۲۵, ۲۰۲۳ ۱۳:۵۱قرآن پاک کی اہانت کی مذمت میں متعدد مسلم ممالک کے ممتاز قاریان کرام نے واضح کیا ہے کہ قرآن مجید کی توہین کرنے والے کچھ بھی کریں مگر ہمارے ایمان اور ثابت قدمی کو متأثر نہیں کرسکیں گے اور انہیں اس بے حرمتی کی سزا بھگتنی پڑے گی۔
-
ہالینڈ میں قرآن مجید کی بے حرمتی پر امت مسلمہ سراپا احتجاج
Aug ۱۹, ۲۰۲۳ ۱۷:۲۵ہالینڈ کے شہر دی ہیگ میں قرآن پاک کی بے حرمتی پر مسلمانوں میں غم و غصے کی لہر دوڑ گئی ہے۔
-
مسلمانوں کے شدید احتجاج اور او آئی سی کے اجلاس کے موقع پر سویڈش پارلیمنٹ کے سامنے قرآن مجید نذر آتش
Aug ۰۱, ۲۰۲۳ ۰۸:۵۰مسلمانوں کی جانب سے شدید احتجاج اور اسلامی تعاون تنظیم او آئی سی کے اجلاس کے موقع پر قرآن مجید کو ایک بار پھر سویڈن میں نذر آتش کیا گیا-
-
یورپی ممالک میں قرآن پاک کی بے حرمتی کے خلاف احتجاج جاری، او آئی سی کا ہنگامی اجلاس آج
Jul ۳۱, ۲۰۲۳ ۰۸:۳۹سویڈن اور ڈنمارک میں تواتر کے ساتھ قرآن پاک کی بے حرمتی کے واقعات رونما ہو رہے ہیں، جس پر پورے عالم اسلام میں شدید غم و غصہ پایا جاتا ہے۔
-
ہندوستان: منی پور معاملہ پر ہنگامہ آرائی جاری، راجیہ سبھا کی کارروائی ملتوی
Jul ۲۸, ۲۰۲۳ ۱۹:۲۵منی پور معاملہ پر ہنگامہ آرائی کی وجہ سےہندوستانی پارلیمنٹ راجیہ سبھا کی کارروائی دن بھر کے لیے ملتوی کر دی گئی۔
-
سویڈن اور ڈنمارک میں قرآن پاک کی بے حرمتی پر او آئی سی کا ہنگامی اجلاس
Jul ۲۸, ۲۰۲۳ ۱۹:۱۲اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) نے سویڈن اور ڈنمارک میں قرآن پاک کی بے حرمتی اور جلانے کے واقعات پر 31 جولائی کو رکن ممالک کے وزرائے خارجہ کی کونسل(سی ایف ایم) کا ہنگامی اجلاس طلب کرلیا گیا ہے۔
-
سعودی عرب نے قرآن پاک کی توہین پر ڈنمارک کے ناظم الامور کو طلب کرکے شدید احتجاج کیا
Jul ۲۸, ۲۰۲۳ ۱۸:۵۳سعودی عرب نے قرآن پاک کو جلانے کی ناپاک جسارت کرنے پر ڈنمارک کے ناظم الامور کو طلب کرکے شدید احتجاج کیا اور ایک مذمتی نوٹ بھی حوالے کیا ہے۔