-
ہندوستان: 500 اور1000 روپے پر پابندی دو ہزار سولہ کا سب سے بڑا فراڈ
Feb ۱۳, ۲۰۱۷ ۰۸:۴۲سابق ہندوستانی وزیر خزانہ چدم برم نے پانچ سو اور ہزار روپے کرنسی نوٹوں پر پابندی کو دو ہزار سولہ کا سب سے بڑا فراڈ قرار دے دیا ہے۔
-
ہندوستان: وزیر اعظم پر کڑی نکتہ چینی
Feb ۱۰, ۲۰۱۷ ۱۳:۰۳کانگریس نے الزام لگایا کہ وزیراعظم اپوزیشن کے خلاف نازیبا زبان استعمال کر رہے ہیں۔
-
ہندوستان: وزیراعظم نریندرمودی پرکڑی نکتہ چینی
Feb ۰۹, ۲۰۱۷ ۰۸:۴۹کانگریس نے وزیراعظم نریندر مودی پر ملک میں خوف کا ماحول پیدا کرنے کا الزام لگایا ہے۔
-
پاکستان: تکفیری دہشتگرد مکمل آزاد
Feb ۰۹, ۲۰۱۷ ۰۸:۳۹مجلس وحدت مسلمین نے ملت جعفریہ کی ٹارگٹ کلنگ پر حکومت پنجاب اور قانون نافذ کرنیوالے اداروں کی خاموشی کو افسوسناک قرار دیا ہے۔
-
لائن آف کنٹرول فائرنگ: پاکستان کا احتجاج
Feb ۰۸, ۲۰۱۷ ۱۳:۲۵پاکستان نے لائن آف کنٹرول اور ورکنگ باﺅنڈری پر ہندوستان کی فائرنگ پر ہندوستانی ڈپٹی ہائی کمشنر جے پی سنگھ کو دفترخارجہ طلب کر کے شدید احتجاج کیا ۔
-
ہندوستان:جے للتا کی موت کی تحقیقات
Feb ۰۸, ۲۰۱۷ ۱۱:۳۷تمل ناڈو کے سبکدوش ہونے والے وزیراعلی پنيرسیلوم نے جے للتا کی موت کے معاملے میں تحقیقات کا حکم دے دیا ہے۔
-
اقوام متحدہ میں ترکی کے خلاف شام کی شکایت
Feb ۰۳, ۲۰۱۷ ۱۴:۰۰شام کی وزارت خارجہ نے اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل اور سلامتی کونسل کے چیئرمین کے نام دو الگ الگ خط ارسال کر کے ترک فوج کا غاصبانہ قبضہ ختم کرانے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
ہندوستان:ترنمول کانگریس کا راجیہ سبھا سے واک آؤٹ
Feb ۰۲, ۲۰۱۷ ۱۰:۵۳ہندوستان میں نوٹ بندی کا بحران بدستور جاری ہے اور اسی مسئلے کو لے کرآج ترنمول کانگریس نےراجیہ سبھا سے واک آؤٹ کیا۔
-
پاک ترک اسکول ملازمین کا ترکی جانے سے انکار
Jan ۳۰, ۲۰۱۷ ۰۸:۳۶فتح اللہ گولن کی پاک ترک اسکولز آرگنائزیشن کے ملازمین نے ترکی واپس جانے سے انکار کردیا ہے ۔
-
امریکی مصنوعات کا بائیکاٹ
Jan ۲۹, ۲۰۱۷ ۱۱:۴۴میکسیکو میں سوشل میڈیا پر امریکی مصنوعات کا بائیکاٹ کرنے کی ضرورت پر زور دیا جا رہا ہے۔