-
امریکہ سے روسی سفارتکاروں کے انخلا پر ماسکو کا سخت رد عمل
Oct ۰۸, ۲۰۲۳ ۰۸:۵۱امریکہ میں روس کے سفیر نے امریکہ کے نئے روس مخالف اقدام کی مذمت کی ہے۔
-
امریکہ اور روس کے مابین سرد جنگ عروج پر پہنچ گئی
Oct ۰۷, ۲۰۲۳ ۰۹:۳۵امریکہ اور روس کے مابین سرد جنگ عروج پر پہنچ گئی ہے اور امریکہ نے روس کے دو سفارتکاروں کو ملک چھوڑنے کا حکم دے دیا
-
ہندوستان کے تجارتی خسارے میں دوگنا اضافہ
Sep ۰۴, ۲۰۲۲ ۱۹:۳۰تیل کے درآمداتی اخراجات میں اضافے کی وجہ سے ہندوستان کے تجارتی خسارے میں دوگنا اضافہ ہوگیا ہے۔
-
مولانا شیرانی اور حافظ حسین احمد کو پارٹی سے نکالنے کی وجہ سامنے آ گئی
Dec ۲۶, ۲۰۲۰ ۰۸:۳۳جمعیت علما ئے اسلام پاکستان میں شدید اختلافات کھل کر سامنے آنے اور پارٹی کے صدر مولانا فضل الرحمان پر کڑی نکتہ چینی کے ساتھ ہی پارٹی کے کئی اہم اور سینئر رہنماوں کو پارٹی سے نکال دیا گیا۔
-
ہندوستان کی ریاست آسام سے روہنگیا پناہ گزینوں کا اخراج
Feb ۲۳, ۲۰۱۹ ۲۱:۰۴ہندوستان کی ریاست آسام کی حکومت نے اس ریاست میں رہائش پذیر روہنگیا مسلمانوں کو حراست میں لئے جانے اور انھیں باہر نکالے جانے کی ہدایات جاری کر دی ہیں۔
-
عراق سے امریکی فوجیوں کے انخلا کی ضرورت پر تاکید
Dec ۲۸, ۲۰۱۸ ۱۹:۱۶عراق کے الفتح الائنس کے سربراہ ہادی العامری نے اپنے ملک سے امریکی فوجیوں کے انخلا کی ضرورت پر تاکید کی ہے۔
-
روس اور امریکہ میں پھر ٹھنی
Mar ۲۷, ۲۰۱۸ ۱۵:۰۳اقوام متحدہ میں روس کے مستقل مندوب ویسیلی نبنزیا نے امریکہ اور اقوام متحدہ سے روسی سفارت کاروں کے اخراج کو افسوسناک اور غیر دوستانہ قرار دیا ہے۔
-
ٹرمپ نے بیٹی اور داماد کو وائٹ ہاوس سے نکال دیا
Nov ۲۴, ۲۰۱۷ ۱۴:۱۳امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنی بیٹی اور داماد دونوں کو وائٹ سے ہاوس سے نکل جانے کا حکم دیا ہے۔
-
روس سے تیس امریکی سفارتکاروں کا اخراج
Jul ۱۱, ۲۰۱۷ ۲۰:۳۵روس نے امریکہ کے تیس سفارتکاروں کو اپنے ملک سے باہر نکال دیا ہے۔
-
امریکی سفارتکار ملک بدر
Mar ۲۰, ۲۰۱۷ ۱۰:۰۱نیوزی لینڈ نے امریکی سفارتکار کو ملک بدر کردیا ہے۔