-
اخوانالمسلمین کے سربراہ اور دیگر اراکین کو عمر قید کی سزا
Jul ۱۴, ۲۰۲۰ ۲۳:۳۵مصر کی نظر ثانی کی عدالت نے آج بروز منگل اخوانالمسلمین کے سربراہ محمد بدیع کی عمر قید کی سزا کی تائید کی۔
-
مصر میں حالات کشیدہ، صدرالسیسی سے مستعفی ہونے کا مطالبہ
Sep ۲۳, ۲۰۱۹ ۰۷:۲۸مصر میں مظاہرین نے صدرالسیسی کو مستعفی ہونے کیلئے ایک ہفتے کا وقت دے دیا ہے۔
-
مصر میں موجودہ صدرالسیسی کے خلاف مظاہرے اوراستعفے کا مطالبہ
Sep ۲۲, ۲۰۱۹ ۰۶:۲۲مصر میں حکومتوں کی تبدیلی کا استعارہ بننے والا تحریر اسکوائر ایک بار پھر مظاہرین سے آباد ہو گیا ہے جو صدر السیسی سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کر رہے ہیں۔
-
اخوان المسلمین کے مرکزی رہنماؤں کو عمر قید کی سزائیں
Sep ۱۲, ۲۰۱۹ ۰۸:۴۷مصر کی ایک عدالت نے اخوان المسلمین کے 11 سینئر اراکین کو فلسطین کی تنظیم حماس کے لیے جاسوسی کرنے کے الزام میں عمر قید کی سزا سنا ئی ہے۔
-
مرسی کی موت ماورائے عدالت قتل ہے : ترک صدر
Jun ۱۹, ۲۰۱۹ ۱۲:۱۰ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان نے دعوی کیا ہے کہ مصر کے معزول صدر محمد مرسی کی موت فطری نہیں تھی۔
-
امریکہ کااخوان المسلمین کوبھی دہشت گرد قرار دینے کا فیصلہ
May ۰۱, ۲۰۱۹ ۰۷:۵۲امریکا نے مصر کی مذہبی سیاسی جماعت ، اخوان المسلمین کو دہشت گرد قرار دینے کا فیصلہ کیا ہے جس کا حتمی اعلان چند روز میں ہی کردیا جائے گا ۔
-
ترکی نے کیا اخوان المسلمین کے قیدیوں کی رہائی کا مطالبہ
Feb ۲۵, ۲۰۱۹ ۰۷:۵۱ترک صدررجب طیب اردوغان نے مصر میں اخوان المسلمین کے تمام قیدیوں کی فوری رہائی کا مطالبہ کیا ہے۔
-
مصر، عوامی انقلاب کو ایک اور جهٹکا
Jan ۲۹, ۲۰۱۹ ۰۱:۱۴سحر نیوز رپورٹ
-
ایمنسٹی انٹرنیشنل: اخوان المسلمین کے رہنماوں کی سزائے موت کی مذمت
Sep ۰۹, ۲۰۱۸ ۰۹:۳۰ایمنسٹی انٹرنیشنل نے مصر میں اخوان المسلمین کے75 رہنماوں اور حامیوں کو دی جانے والی سزائے موت کی مذمت کی ہے۔
-
اخوان المسلمین کے 75 افراد کی سزا پر رد عمل
Jul ۲۹, ۲۰۱۸ ۰۸:۴۶ایمنسٹی انٹرنیشنل نے مصر میں عدالت کی جانب سے اخوان المسلمین کے 75 افراد کی سزا کی مذمت کی۔