اخوانالمسلمین کے سربراہ اور دیگر اراکین کو عمر قید کی سزا
مصر کی نظر ثانی کی عدالت نے آج بروز منگل اخوانالمسلمین کے سربراہ محمد بدیع کی عمر قید کی سزا کی تائید کی۔
مصر کے اخبار الاھرام کی رپورٹ کے مطابق مصر کی نظر ثانی کی عدالت کے جج عبدالله عصر نے آج محمد بدیع اور اخوانالمسلمین کے دیگر 248 افراد کی سزاوں کی جنہیں العدوه کے واقعہ کے الزام کے تحت عمر قید کی سزائیں سنائی گئی تھیں تائید کی۔ اس رپورٹ کے مطابق نظرثانی کی عدالت کے فیصلے کو کسی بھی طور چیلنج نہیں کیا جا سکتا۔
اخوانالمسلمین کے اراکین پر الزام ہے کہ انہوں نے 14 اگست 2013 میں العدوہ شہر میں پولیس اسٹیشن پر حملہ کر کے اسے آگ لگا دی۔
مصر کے اعلی حکام نے 2013 میں اخوانالمسلمین کو دہشتگردوں کی فہرست میں شامل کیا۔
دنیا بالخصوص عالم اسلام اور علاقے کی اہم خبروں کے لیے ہمارا واٹس ایپ گروپ جوائن کیجئے!
Whatsapp invitation links
1: https://chat.whatsapp.com/BnSULu73lVs92I9siS25as
2: https://chat.whatsapp.com/HpuAlxRqJKIGqNpUyw64ia
3: https://chat.whatsapp.com/J3IyL5qztuVHo50s5CQcpN
4: https://chat.whatsapp.com/EwgdRx3965jD6MG4VUWbAM
5: https://chat.whatsapp.com/LXH4rFOaNyB6nw3YhEYEZV
Note: All of our messages will be shared to all of our groups equally. Please Do Not Join Multiple Groups.
نوٹ: برائے مہربانی ایک سے زیادہ گروپ جوائن نہ کیجئے، تاکہ دوسرے محترم قارئین کو بھی موقع مل سکے۔ ہم اپنے اہم لینکس یکساں طور پر سبھی گروپس میں شیئر کر رہے ہیں۔ شکریہ