-
اربعین حسینی اتحاد و یکجہتی کی علامت
Oct ۰۸, ۲۰۲۰ ۰۹:۱۹اربعین مارچ جہاں اتحاد و وحدت اور امن و آشتی کا پیغام اور اعلیٰ و ارفع انسانی اقدار کا عملی مظہر ہے، وہیں خوف و ہراس، حزن و ملال، مایوسیوں، جہالتوں اور گمراہیوں کے گھٹاٹوپ اندھیرے سے نکل کر مصباح الھدیٰ اور سفینۃ النجات تک پہنچنے کا وسیلہ بھی ہے۔
-
سفر عشق، وہ اس سال بھی ہمارے ساتھ ہیں+ پہلا حصہ
Oct ۰۸, ۲۰۲۰ ۰۸:۳۴زائرین کی بڑی تعداد ایسی بھی ہے جو اس سال زیارتِ کربلا سے محروم ہونے والوں کی نیابت میں اربعین مارچ اور اسکے بعد زیارت کربلا میں مصروف ہے اور جابجا عراقی عوام غیر ملکی زائرین بالخصوص ایرانی زائرین کرام کو یاد کرتے ہوئے اور انکے تئیں اپنے پاکیزہ احساسات و جذبات کا اظہار کرتے ہوئے با آسانی دیکھے جا سکتے ہیں۔
-
سفر عشق، اربعین ملین مارچ+ ویڈیوز
Oct ۰۸, ۲۰۲۰ ۰۸:۲۹دسیوں لاکھ عراقی زائرین کے علاوہ عراق میں موجود ہزاروں غیر ملکی زائر بھی اربعین مارچ میں شریک ہیں اور وہ اس وقت نوحہ خوانی و سینہ زنی میں مصروف ہیں۔
-
اسلامی انقلاب کی کامیابی اور صدام کی سرنگونی نے امام حسین کے کروڑوں زائرین کا راستہ کھول دیا: سید حسن نصر اللہ
Oct ۰۷, ۲۰۲۰ ۲۲:۳۴حزب اللہ لبنان کے سیکریٹری جنرل نے اربعین حسینی کی مناسبت سے اپنے براہ راست خطاب میں لبنان اور خطے کے حالات کا تجزیہ کیا ہے۔
-
کربلا کے غم کو یاد کرنا یعنی تم کربلا میں ہی ہو !!
Oct ۰۷, ۲۰۲۰ ۲۱:۰۰امام جعفر صادق علیه السلام فرماتے ہیں: دل برداشتہ نہ ہونا کہ تم کربلا نہ پہنچ سکے، اس دن دل سے کربلا کو یاد کرو اور کربلا کے غم کو یاد کرنا یعنی تم کربلا میں ہی ہو، دل سے آہ و بکا تو کر ہی سکتے ہو؟ ممکن ہے تمہارے اس ایک آه و بکا کا ثواب زیارت سے زیادہ ہو
-
ریت کے ذروں سے پیش کیا ’’اربعین واک‘‘ کا منظر ۔ ویڈیو
Oct ۰۷, ۲۰۲۰ ۱۸:۰۰ایران کی معروف اور ہونہار سینڈ آرٹسٹ فاطمہ عبادی نے اربعین حسینی کے موقع پر ریت کے ذروں کی شکل میں اپنا ہنر بکھیرتے ہوئے ’’’اربعین واک‘‘ کا خوبصورت منظر پیش کیا۔
-
زائرین حسین (ع) کربلا کی جانب رواں دواں
Oct ۰۷, ۲۰۲۰ ۰۹:۳۱عراق میں سید الشہداء حضرت امام حسین علیہ السلام اور آپ کے اصحاب و انصار کے چہلم کی مناسبت سے پیدل مارچ جاری ہے اور عراق کے گوشہ و کنار سے لاکھوں عزادار یا تو کربلا پہنچ چکے ہیں یا پھر آج شام تک کربلا پہنچ جائیں گے۔
-
کربلا میں احباب الرضا (ع) کا موکب
Oct ۰۶, ۲۰۲۰ ۲۱:۲۷کربلا میں احباب الرضا (ع) کے نام سے مرکزی موکب ایرانیوں کا واحد موکب ہے، جہاں زائرین کو خدمات فراہم کی جاری ہیں۔
-
اٹلی میں اربعین سید الشہداء+ ویڈیو
Oct ۰۷, ۲۰۲۰ ۰۶:۰۸اٹلی میں عزاداران سید الشہداء نے امام مظلوم اور ان کے با وفا ساتھیوں کا چہلم بڑے ہی عقیدت و احترام سے منایا۔
-
مشترکہ سرحدوں کو بند رکھنے پر ایران و عراق کی تاکید
Oct ۰۵, ۲۰۲۰ ۱۶:۴۳اسلامی جمہوریہ ایران کے بارڈر سیکورٹی فورس کے کمانڈر نے ایران و عراق کی مشترکہ زمینی سرحدیں بند رکھے جانے کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ اربعین حسینی کے زائرین سرحدوں کی طرف جانے سے اجتناب کریں۔