-
برطانوی وزیر محنت ایان ڈنکن اسمتھ نے استعفی دے دیا
Mar ۱۹, ۲۰۱۶ ۱۵:۲۲برطانیہ کے وزیر محنت ایان ڈنکن اسمتھ نے نئے مالی سال کے بجٹ پر احتجاج کرتے ہوئے اپنے عہدے سے استعفی دےدیا ہے۔
برطانیہ کے وزیر محنت ایان ڈنکن اسمتھ نے نئے مالی سال کے بجٹ پر احتجاج کرتے ہوئے اپنے عہدے سے استعفی دےدیا ہے۔