-
ٹرمپ کے دور میں اسلامو فوبیا میں اضافہ
Dec ۲۸, ۲۰۱۷ ۱۴:۰۸امریکا اسلام تعلقات کونسل یا کونسل آن امیرکن اسلامک ریلیشن کے بانی رہنما نے کہا ہے کہ ٹرمپ کے برسر اقتدار آنے کے بعد سے امریکا میں اسلام اور مسلمانوں سے دشمنی کے واقعات میں تیزی آگئی ہے۔
-
اسلام مخالف ویڈیوز ری ٹویٹ کرنے پر ٹرمپ اور تھریسامئے آمنے سامنے
Dec ۰۱, ۲۰۱۷ ۱۸:۱۲امریکی وزارت خارجہ نے صدر ٹرمپ کے ٹویٹس کے برے نتائج کی بابت تشویش کا اظہار کیا ہے - اس درمیان ٹرمپ پر تھریسا مئے کی تنقید کے جواب میں امریکی صدر کے بیان کا برطانوی وزیراعظم نے ایک بار پھر جواب دیا ہے، اور برطانوی ارکان پارلیمنٹ نے ٹرمپ کے دورہ برطانیہ کو منسوخ کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
اٹلی میں نسل پرستی اور اسلامو فوبیا کے خلاف مظاہرہ
Oct ۲۲, ۲۰۱۷ ۲۰:۰۸اٹلی کے ہزاروں شہریوں نے اپنے ملک میں نسل پرستی اور اسلاموفوبیا کے خلاف مارچ کیا۔
-
برطانوی ثقافت کا ایک اور حصہ، اسلاموفوبیا
Oct ۲۱, ۲۰۱۷ ۲۱:۳۱سحر نیوز رپورٹ
-
امریکا خطے میں امن کو خراب کرنے کے لئے سرگرم
Aug ۲۷, ۲۰۱۷ ۰۹:۴۲پاکستان سنی تحریک کے سربراہ نے کہا ہے کہ امریکا خطے میں امن کو خراب کرنے کی سازش رچ رہا ہے۔
-
ایران کی عالمی سروس جلد تین نئے چینل شروع کرے گی
Jul ۰۵, ۲۰۱۷ ۱۸:۳۴آئی آر آئی بی کی عالمی سروس جلد مزید تین زبانوں میں ٹیلی ویژن چینلوں کا آغاز کرنے والی ہے۔
-
دہشت گردی کو اسلام سے مربوط کرنے والوں پر اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کی تنقید
Mar ۲۹, ۲۰۱۷ ۱۸:۰۷اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل نے دہشت گردی کا تعلق دین اسلام سے قرار دینے والوں پر تنقید کی ہے۔
-
کینیڈا کی پارلیمنٹ میں اسلاموفوبیا کا مقابلہ کئے جانے کے بل کی منظوری
Mar ۲۴, ۲۰۱۷ ۱۵:۱۶کینیڈا کی پارلیمنٹ نے اسلاموفوبیا کا مقابلہ کرنے کرنے کے لئے تدابیر اختیار کئے جانے کے بارے میں اپنے ملک کے وزیر اعطم کے بل کی منظوری دے دی ہے۔
-
امریکہ میں اسلامو فوبیا میں اضافہ
Dec ۱۴, ۲۰۱۶ ۱۸:۲۱امریکہ میں کتب خانوں کے ذمہ داروں اور لائبریریئنوں نے اس ملک کے صدارتی انتخابات کے بعد اسلاموفوبیا میں اضافہ ہونے کی رپورٹیں دی ہیں۔
-
امریکہ میں اقتصادی عدم مساوات کا عمل بڑھنے کا اعتراف
May ۱۶, ۲۰۱۶ ۰۷:۴۷امریکی صدر بارک اوباما نے اعتراف کیا ہے کہ امریکہ میں گذشتہ چند عشروں کے دوران اقتصادی عدم مساوات کے عمل میں اضافہ ہوا ہے۔