-
کھیل کود میں صیہونی حکومت کے بائیکاٹ کا مطالبہ
Oct ۰۵, ۲۰۲۵ ۰۹:۰۸ایران کے کھیل کود کے وزیر نے صیہونی حکومت کے بائیکاٹ کے لئے ایک متحدہ محاذ کی ضرورت پر زور دیا
-
شیخ نعیم قاسم: ٹرمپ کا منصوبہ گریٹر اسرائیل کا منصوبہ ہے مگر فیصلہ فلسطینی مزاحمت کرے گي
Oct ۰۴, ۲۰۲۵ ۲۰:۴۳حزب اللہ لبنان کے سیکریٹری جنرل نے کہا ہے کہ صیہونی حکومت گریٹر اسرائیل کی تشکیل کی فکر میں ہے اور امریکا اس کی حمایت کررہا ہے لہذا ہم امریکا کے ہر اقدام کو اسی راہ میں دیکھتے ہیں۔
-
نئی دہلی میں ایرانی کھلاڑیوں نے رنگ برنگے تمغوں کا لگایا ڈھیر
Oct ۰۴, ۲۰۲۵ ۱۷:۲۴نئی دہلی میں جاری پارا ایتھلیٹکس عالمی چیمپئن شپ کے مقابلوں میں ایران کے کھلاڑیوں نے مزید رنگ برنگے تمغے حاصل کئے ہیں۔
-
مغربی پابندیاں عالمی قوانین کی کھلی خلاف ورزی ہیں: عراقچی
Oct ۰۴, ۲۰۲۵ ۱۱:۴۲عراقچی نے مختلف ممالک کے وزرائے خارجہ کے نام خط میں کہا کہ امریکہ اور یورپی ممالک نے ایران پر پابندیاں بحال کرکے عالمی قوانین کی ساکھ کو مجروح کیا ہے۔
-
حزب اللہ پر عالمی دباؤ صہیونی کمزوری کی علامت ہے: جنرل قاآنی
Oct ۰۴, ۲۰۲۵ ۱۰:۱۲قدس فورس کے سربراہ جنرل نے کہا ہے کہ صہیونی حکومت مکمل ناکام ہونے کے بعد حزب اللہ کو غیر مسلح کرنے کی مہم شروع کی گئی۔
-
جنرل مسجدی : آج دسیوں ہزار نوجوان، مزاحمت کا پرچم اٹھائے شہدائے مزاحمت کی راہ پر چلنے کے عزم کا اعلان کر رہے ہيں
Oct ۰۴, ۲۰۲۵ ۰۱:۲۸اسلامی جمہوریہ ایران اور دار الحکومت تہران میں مزاحمتی محاذ کے کمانڈروں کی شہادت کی برسی پر مختلف پروگراموں کا انعقاد کیا گيا۔
-
حضرت معصومہ (س) کی وفات کیسے ہوئی؟ شہادت یا مرض کی وجہ سے؟
Oct ۰۳, ۲۰۲۵ ۱۷:۲۲حضرت فاطمہ معصومہ (س) کی وفات کی کیفیت شیعہ تاریخ میں بحث انگیز موضوع رہی ہے۔ بعض منابع بیماری کا ذکر کرتے ہیں جبکہ بعض روایات زہر دینے اور شہادت کی بات کرتی ہیں۔ اس سلسلے میں تسنیم نیوز ایجنسی نے ایک مقالے میں کچھ نکات کا ذکر کیا ہے جو پیش ہیں۔
-
ایران- روس تعاون کا جامع اسٹریٹیجک معاہدہ ایک تاریخی موڑ، 2 اکتوبر سے عملدرآمد شروع
Oct ۰۳, ۲۰۲۵ ۱۱:۲۷وزارت خارجہ نے باضابطہ طور پر اعلان کیا ہے کہ تہران اور ماسکو کے درمیان تعاون کے جس جامع اسٹریٹیجک معاہدے پر 16 جنوری 2025 کو دونوں ملکوں کے صدور نے دستخط کیے تھے، جمعرات 2 اکتوبر 2025 سے نافذ اور اس پر عملدرآمد شروع ہوگیا۔
-
ایرانی مندوب: امریکہ کے ویٹو نے صہیونی حکومت کو فلسطینیوں کے حقوق پامال کرنے کی کھلی چھوٹ دے رکھی ہے
Oct ۰۲, ۲۰۲۵ ۲۰:۲۵اقوام متحدہ میں ایرانی سفیر نے سلامتی کونسل کے کردار پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ امریکہ کے ویٹو نے صہیونی حکومت کو فلسطینیوں کے حقوق پامال کرنے کی کھلی چھوٹ دے رکھی ہے۔
-
ایران کے خلاف سلامتی کونسل کی قرار دادوں کی بحالی کے بارے میں گروپ 7 کا بیان حقیقت میں تحریف اور منافقت ہے
Oct ۰۲, ۲۰۲۵ ۱۹:۵۲دفتر خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے ایران کے ایٹمی پروگرام کے بارے میں گروپ 7 کے بیان کو حقیقت میں تحریف قرار دیا ہے اور اس کی مذمت کی ہے۔