روس کے صدر نے ایک بیان میں کہا ہے کہ ان کا ملک جنگ یوکرین ختم کرنے کا خواہاں ہے۔
آسٹریا کے وزیرخارجہ نے اپنے ملک کے غیرجانبدارانہ موقف پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ ویانا ، یوکرین فوج بھیجنے کا مخالف ہے۔
یورپ کی ایک کمپنی نے فلائنگ کار کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔
ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف مشرقی یورپ کے تین ملکوں کے جاری دورے میں جمعرات کی صبح سویرے اسلواکیہ کے دارالحکومت براٹیسلاؤ پہنچے۔