-
یمن میں سمجھوتے کے حصول کے لئے علاقے کے ملکوں کی مدد کی ضرورت پر ایران کی تاکید
Nov ۱۹, ۲۰۱۵ ۰۷:۳۲اسلامی جمہوریہ ایران کے نائب وزیر خارجہ حسین امیر عبد اللہیان نے یمن کے امور میں اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کے نمائندے سے ملاقات میں امید ظاہر کی ہے کہ علاقے کے ممالک کے تعاون سے نیز مذاکرات کے نتیجے میں یمن کے بارے میں اہم سمجھوتہ طے پا جائے گا۔
-
حسین امیرعبداللہیان کی اسماعیل ولد الشیخ سے ٹیلی فون پر گفتگو
Nov ۱۸, ۲۰۱۵ ۰۷:۲۹اسلامی جمہوریہ ایران کے نائب وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان نے یمن کے امور میں اقوام متحدہ کے خصوصی نمائندے اسماعیل ولد الشیخ احمد سے ٹیلی فون پر بات چیت کی ہے۔
-
مذاکرات، یمن کے بحران کا واحد حل، ایران کے نائب وزیر خارجہ
Aug ۲۷, ۲۰۱۵ ۱۱:۱۶ایران کے نائب وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان نے بحران یمن کو مذاکرات کے ذریعے حل کئے جانے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔