-
اسکاٹ لینڈ میں چاقو سے حملہ، 3 افراد ہلاک
Jun ۲۷, ۲۰۲۰ ۰۸:۳۳اسکاٹ لینڈ میں خبری ذرائع کا کہنا ہے کہ گلاسکو میں چاقو سے حملے کے نتیجے میں 3 افراد ہلاک ہوگئے۔
-
سکاٹ لینڈ میں ریفرنڈم نہیں کراسکتے: برطانوی وزیراعظم
Jan ۱۵, ۲۰۲۰ ۰۸:۲۸برطانوی وزیراعظم بورس جانسن نے سکاٹ لینڈ کی ایک اور ریفرنڈم کرانے کی درخواست مسترد کر دی۔
-
اسکاٹ لینڈ کا بریگزٹ کی بابت سخت انتباہ
Apr ۲۹, ۲۰۱۹ ۱۹:۰۵بریگزٹ کی صورت حال کی طرف اشارہ کرتے ہوئے اسکاٹ لینڈ کی فرسٹ منسٹر نے کہا ہے کہ اسکاٹ لینڈ کو اپنا معاملہ برطانیہ سے الگ رکھنا ہو گا۔
-
اسکاٹ لینڈ اور ویلز نے بھی بریگزٹ بل مسترد کر دیا
Mar ۰۶, ۲۰۱۹ ۱۸:۴۶اسکاٹ لینڈ اور ویلز کی مقامی پارلیمانوں نے بریگزٹ معاہدے پر عمل درآمد کی مخالفت کر دی۔
-
بریگزٹ پر اسکاٹ لیںڈ کی مخالفت
Feb ۰۴, ۲۰۱۹ ۱۶:۰۲اسکاٹ لینڈ کی فرسٹ منسٹر نیکولا اسٹارجن نے خبردار کیا ہے کہ برطانیہ یورپی یونین سے اپنی علیحدگی کے اعلان کے باوجود اس سے نکلنے کی پوزیشن میں نہیں ہے اور اس کے بے پناہ منفی اقتصادی اور سیاسی نتائج برآمد ہوں گے۔
-
بریگزٹ ریفرنڈم کے دوبارہ انعقاد کا مطالبہ
Jan ۱۶, ۲۰۱۹ ۲۱:۰۰اسکاٹ لینڈ کی فرسٹ منسٹر نے بریگزٹ ریفرنڈم کے دوبارہ انعقاد کا مطالبہ کیا ہے۔
-
ٹرمپ کے دورہ برطانیہ کے خلاف مظاہرے
Jul ۱۴, ۲۰۱۸ ۱۹:۱۸ااٹ لینڈ کے عوام نے بھی امریکی صدر ٹرمپ کے دورہ برطانیہ کے خلاف مظاہرہ کیا ہے
-
اسکاٹ لینڈ کو ایک بار پھر ریفرنڈم کا موقع ملنا چاہئے : نیکولا اسٹرجن
May ۲۹, ۲۰۱۷ ۱۴:۳۰اسکاٹ لینڈ کی فرسٹ منسٹر نے برطانوی وزیراعظم تھرسیامئے سے کہا ہے کہ وہ برطانیہ سے اسکاٹ لینڈ کی علیحدگی کے تعلق سے ریفرنڈ م کے تعلق سے نظر ثانی کریں
-
برطانیہ کا وجود خطرے میں پڑ سکتا ہے : اسکاٹ لینڈ
Apr ۰۶, ۲۰۱۷ ۱۸:۰۱یورپی پارلیمنٹ میں اسکاٹ لینڈ کے نمائندے نے خبردار کیا ہے کہ اگر برطانیہ، اسکاٹ لینڈ اور دیگر ممالک کی تشویش دور نہیں کرے گا تو اس کا وجود خطرے میں پڑ جائے گا۔
-
اسکاٹ لینڈ کے حکام برطانیہ سے علیحدگی کے لئے تیار
Mar ۲۹, ۲۰۱۷ ۱۴:۲۴اسکاٹ لینڈ کی فرسٹ وزیر نے کہا ہے کہ مقامی حکام برطانیہ سے اسکاٹ لینڈ کی علیحدگی کے لئے تیار ہیں۔