سحر نیوز رپورٹ
برطانیہ بھر میں دہشت گردی کے خطرے کے پیش نظر تمام اسکولوں کو تاحکمِ ثانی بند کردیا گیا ہے۔
امریکا میں درس گاہوں میں فائرنگ کے واقعات کی روک تھام کا بل منظور کر لیا گیا جبکہ اسلحہ قوانین سخت کرنے سے متعلق طلبا اور متاثرہ خاندانوں کے مطالبات نظر انداز کردیئے گئے۔
فوٹو گیلری
پاکستان میں مدارس کی تعداد 30 ہزارسے تجاوز کرگئی جس میں سے وفاق کے ساتھ صرف 13400 مدارس کی رجسٹریشن کا عمل مکمل کیا گیا ہے۔
امریکی ریاست کیلی فورنیا میں ایک اسکول میں فائرنگ کے نتیجے میں 3 افراد ہلاک جب کہ 3 بچوں سمیت 10 افراد زخمی ہوئے ہیں۔
اسلامی جمہوریہ ایران میں نئے تعلیمی سال کا آغازصدرمملکت کی جانب سے گھنٹی بجانے کے ساتھ ہی ہو گیا ہے۔
ملائشیا کے دارالحکومت کوالالمپور میں اسکول میں آگ لگنے سے طلباء سمیت 25 افراد جاں بحق ہوگئے۔