سحر نیوز رپورٹ
نائجیریا کی اسلامی موومنٹ کی خواتین نے اس ملک کے دارالحکومت ابوجا میں اس ملک کے شیعہ مسلمانوں کے قائد شیخ ابراهیم زکزکی اور ان کی اہلیہ کی فوری رہائی کا مطالبہ کیا۔
عوامی جمہوریہ کانگو میں ہیضے کی وبا سے ہلاک ہونے والے افراد کی تعداد پانچ سو سے تجاوز کر گئی ہے۔
کینیا کے دارالحکومت میں لڑکیوں کے اسکول میں آگ لگا دی گئی جس کے نتیجے میں 9 طالبات ہلاک اور 10 زخمی ہو گئیں۔
الشباب کے دہشتگردوں نے صومالیہ کے فو جی اڈے پر دھاوا بول دیا جس کے نتیجے میں 26صو مالی فو جی ہلاک ہو گئے اورمتعدد گاڑیاں جل کر خاکسترہوگئیں۔
کینیا کی سپریم کورٹ نے ملک میں گزشتہ ماہ ہونے والے صدارتی انتخابات کو کالعدم قرار دے دیا ہے۔
مغربی افریقی ملک سیرالیون کے دارالحکومت فری ٹاؤن کے بیرونی علاقے میں مٹی کے تودے گرنے کے بعد ملبے سے 400 لاشیں نکالی گئی ہیں۔
مغربی افریقی ملک سیرالیون میں شدید بارشوں کے باعث سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ کے نتیجے میں 200 افراد ہلاک اور متعدد لاپتہ ہو گئے۔
افریقی ملک بُرکینافاسو کے کیفےمیں فائرنگ سے ترک شہری سمیت17 افراد ہلاک ہوگئے جبکہ 8 افراد کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔
افریقی مسلمان ملک نائجیریا کے ایک چرچ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 12 افراد ہلاک اور 18 زخمی ہوگئے۔