-
نائجیریا کے شیعوں کے قائد کی رہائی کے لئے مظاہرے
Nov ۲۶, ۲۰۱۷ ۱۲:۰۳نائجیریا کی اسلامی موومنٹ کی خواتین نے اس ملک کے دارالحکومت ابوجا میں اس ملک کے شیعہ مسلمانوں کے قائد شیخ ابراهیم زکزکی اور ان کی اہلیہ کی فوری رہائی کا مطالبہ کیا۔
-
کانگو میں ہیضے سے 500 ہلاک
Sep ۱۲, ۲۰۱۷ ۰۹:۴۶عوامی جمہوریہ کانگو میں ہیضے کی وبا سے ہلاک ہونے والے افراد کی تعداد پانچ سو سے تجاوز کر گئی ہے۔
-
کینیا: لڑکیوں کے اسکول میں آگ 19 طالبات جاں بحق وزخمی
Sep ۰۵, ۲۰۱۷ ۱۰:۲۳کینیا کے دارالحکومت میں لڑکیوں کے اسکول میں آگ لگا دی گئی جس کے نتیجے میں 9 طالبات ہلاک اور 10 زخمی ہو گئیں۔
-
صومالیہ کے فو جی اڈے پر حملہ 26 فو جی ہلاک
Sep ۰۴, ۲۰۱۷ ۱۲:۳۱الشباب کے دہشتگردوں نے صومالیہ کے فو جی اڈے پر دھاوا بول دیا جس کے نتیجے میں 26صو مالی فو جی ہلاک ہو گئے اورمتعدد گاڑیاں جل کر خاکسترہوگئیں۔
-
کینیا میں صدارتی انتخابات کالعدم
Sep ۰۲, ۲۰۱۷ ۱۰:۰۵کینیا کی سپریم کورٹ نے ملک میں گزشتہ ماہ ہونے والے صدارتی انتخابات کو کالعدم قرار دے دیا ہے۔
-
سیرالیون میں مٹی کے تودے گرنے سے ہلاکتوں کی تعداد 400 ہوگئی
Aug ۱۶, ۲۰۱۷ ۰۹:۵۴مغربی افریقی ملک سیرالیون کے دارالحکومت فری ٹاؤن کے بیرونی علاقے میں مٹی کے تودے گرنے کے بعد ملبے سے 400 لاشیں نکالی گئی ہیں۔
-
سیرالیون میں سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ سے 200 افراد جاں بحق
Aug ۱۵, ۲۰۱۷ ۰۹:۳۶مغربی افریقی ملک سیرالیون میں شدید بارشوں کے باعث سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ کے نتیجے میں 200 افراد ہلاک اور متعدد لاپتہ ہو گئے۔
-
افریقہ: کیفےمیں فائرنگ سے 17 ہلاک
Aug ۱۴, ۲۰۱۷ ۰۹:۵۰افریقی ملک بُرکینافاسو کے کیفےمیں فائرنگ سے ترک شہری سمیت17 افراد ہلاک ہوگئے جبکہ 8 افراد کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔
-
نائجیریا کے چرچ میں فائرنگ 30 ہلاک وزخمی
Aug ۰۷, ۲۰۱۷ ۰۹:۳۲افریقی مسلمان ملک نائجیریا کے ایک چرچ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 12 افراد ہلاک اور 18 زخمی ہوگئے۔
-
افریقی ممالک کے دورے کا اختتام
Jun ۲۰, ۲۰۱۷ ۱۲:۰۳ایران اور تیونس کے درمیان باہمی تعاون کی ترقی کے لئے متعدد مواقع موجود ہیں۔