سحر نیوز رپورٹ
ایشیا کپ 2022 میں بڑا پھیر بدل ہو رہا ہے اور افغانستان نے سری لنکا کے بعد بنگلہ دیش کو بھی شکست دے دی، افغان ٹیم نے ہدف 18ویں اوور کی تیسری گیند پر چھکا لگا کر حاصل کیا۔
افغانستان میں طالبان انتظامیہ کی ٹرانسپورٹ اور شہری ہوابازی کی وزارت نے اعلان کیا ہے کہ امریکہ اور نیٹو نے افغانستان سے انخلا کے دوران اس ملک کے ہوائی اڈوں کی ستر فیصد تنصیاب کو تباہ کردیا تھا۔
اقوام متحدہ میں ایران کی نائب مستقل مندوب اور سفیر زہرا ارشادی نے ایک بار پھر افغانستان میں وسیع البنیاد حکومت کی تشکیل کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
پاکستان نے قائم مقام افغان وزیر دفاع کے دعوے کو مسترد کر دیا اور اُسے افسوس ناک اور ذمہ دارانہ سفارتی اقدار کے منافی قرار دیا ہے۔
ایک سابق امریکی جنرل کا کہنا ہے کہ جنگ افغانستان میں شکست کو امریکا کی چار حکومتوں کی شکست قرار دیا ہے۔
افغانستان کی طالبان انتظامیہ کے وزیر دفاع نے کہا ہے کہ امریکی ڈرون طیارے پاکستان سے افغان فضائی حدود میں داخل ہوتے ہیں
طالبان انتظامیہ نے افغانستان کی فضائی حدود میں امریکی ڈرون طیاروں کی پروازوں کو جارحیت قرار دیتے ہوئے اس کے نتائج کے بارے میں خبردار کیا ہے۔
امریکی جج نے کہا ہے کہ افغانستان کے امریکا میں منجمد اثاثے وہاں کے عوام کی امانت ہیں اس پر نائن الیون کے متاثرین کا کوئی حق نہیں۔
دوحہ قطر میں افغانستان کی طالبان انتظامیہ کے سیاسی دفتر کے سربراہ نے اعلان کیا ہے کہ افغانستان میں مغربی ثقافت کی کوئی جگہ نہیں ہے۔