سحر نیوز رپورٹ
افغان مہاجرین نے متحدہ عرب امارات اور انڈونیشیا میں رہائش کی نا مناسب صورتحال کے خلاف اور اپنی سرنوشت کے تعین کیلئے احتجاجی مطاہرہ کیا۔
افغانستان کےصوبے ہلمند میں افغان طالبان اور پاکستانی طالبان کے درمیان جھڑپوں کی خبریں موصول ہوئی ہیں۔
افغانستان میں سیلاب کی تباہ کاریوں پر ایران نے ہمدردی کا اظہار کیا ہے۔
افغان وزیر صحت کا کابل میں ایرانی سفارت خانہ کا دورہ، صحت و سلامتی ، ڈاکٹروں کی تریبت، دواؤں کی فراہمی اور دوسرے معاملات میں تعاون کی درخواست
افغانستان میں حزب وحدت اسلامی کے سربراہ نے طالبان کے ہاتھوں طالبان کے ایک سابق اور ناراض ہزارہ شیعہ کمانڈر مولوی مہدی مجاہد کے قتل کو جنگی جرم قرار دیا ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران نے افغانستان کے دارالحکومت کابل کی ایک مسجد میں ہونے والے دہشت گردانہ بم دھماکے کی شدید مذمت کی ہے۔
شمالی کابل میں واقع مسجد صدیقیہ میں ہونے والے شدید دھماکے میں 30 نمازی شہید ہوگئے۔
افغانستان کے امور میں صدر ایران کے خصوصی نمائندے نے تاکید کی ہے کہ ایران طالبان کے ساتھ مفاہمت کی پالیسی پر افغان عوام کی حمایت کی بنیاد پر عمل کر رہا ہے۔