اقوام متحدہ کے بچوں کے ادارے یونیسیف نے اطلاع دی ہے کہ افغانستان کے مشرق میں پاکستان کے فضائی حملوں میں 20 افغان بچے جاں بحق ہوگئے ہیں۔
اسلامی جمہوریہ ایران نے افغانستان کے مختلف علاقوں میں ہونے والے دہشت گردانہ حملوں کی مذمت کرتے ہوئے اس صورتحال پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے۔
افغانستان کے شہر مزار شریف میں شیعہ مسلمانوں کی مسجد میں ہونے والے دھماکے میں کم سے کم بائیس نمازی شہید اور درجنوں زخمی ہوگئے
افغانستان میں اگست کے مہینے میں طالبان کے بر سر اقتدار آںے کے بعد پہلی مرتبہ 7 افراد کو مختلف جرائم من جملہ شراب نوشی اور شراب فروخت کرنے پر کوڑے مارے گئے۔
پاکستان کی وزیرمملکت برائےخارجہ امور حنا ربانی کھر نے افغانستان میں قیام امن کو خطے کے لئے ضروری قرار دیا ہے۔
مغربی کابل میں ہونے والے بم دھماکوں میں درجنوں کم سن طلبہ شہید اور زخمی ہوگئے۔
افغانستان کے قائم مقام وزیر خارجہ امیر خان متقی نے پیر کی رات ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان سے ٹیلی فونی گفتگو میں باہمی دلچسپی کے امور پر بات چیت کی۔
پاکستان اور افغانستان کے درمیان سرحدی جھڑپ میں شدت کی خبر ہے۔
اقوام متحدہ کے نمائندہ دفتر نے افغانستان کے صوبے خوست میں پاکستان کے فضائی حملے میں عام شہریوں کی ہلاکت پر گہری تشویش ظاہر کی ہے۔
امریکی میڈیا کا کہنا ہے کہ کابل پر طالبان کے قبضے کے وقت امریکی سفارتخانے کے بڑی تعداد میں افغان مترجمین کے پاسپورٹ تباہ کر دیئے۔