ایک جاسوس کی خیانت کے باعث افغانستان کے سات سیکورٹی اہلکاروں کو طالبان نے قیدی بنالیا ہے
صدر جو بائیڈن نے رواں سال 11 ستمبر تک افغانستان سے تمام امریکی افواج نکالنے کا عزم ظاہر کیا ہے۔
افغانستان کی اعلی قومی مصالحتی کونسل کے سربراہ عبداللہ عبداللہ نے طالبان گروہ سے اپیل کی ہے کہ وہ رمضان المبارک کے تقدس کا پاس و لحاظ رکھتے ہوئے اس مبارک مہینے میں فائر بندی کا اعلان کرے۔
افغانستان کے وزیر خارجہ نے اس ملک میں قیام امن کے عمل میں علاقائی ممالک کے کردارکو بنیادی قرار دیتے ہوئے افغانستان میں جنگ بندی کے لئے علاقائی و عالمی اتفاق رائے کی تقویت کا مطالبہ کیا ہے -
افغانستان کی فوج کی تازہ ترین کارروائی میں طالبان کے باون افراد ہلاک ہوگئے-
افغان فوج نے شمال مشرقی افغانستان میں واقع صوبے بدخشان میں طالبان کے ٹھکانوں پر حملہ کیا ہے جس میں طالبان گروہ کے درجنوں افراد ہلاک ہوگئے ہیں -
افغانستان کی وزارت دفاع نے اعلان کیا ہے کہ صوبے قندھار کے علاقے ارغنداب میں افغان فضائیہ کے حملے میں طالبان گروہ کے سینتالیس عناصر ہلاک ہو گئے-
افغانستان میں طالبان گروہ نے صوبے خوست کے ہوائی اڈے میں واقع غیر ملکی فوجی ٹھکانے کو لگاتار دوسری رات بھی اپنے میزائل حملے کا نشانہ بنایا ہے۔
کابل اور ننگر ہار میں افغان فوج کی کارروائی میں کم سے کم دو داعشی ہلاک ہوگئے جبکہ آٹھ دیگر کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔
افغانستان میں تعینات امریکی فوجی کمانڈ کے سربراہ نے دعوی کیا ہے کہ افغان فوج کو طالبان کے خلاف جنگ میں واشنگٹن کی حمایت کی ضرورت ہے۔