افغان فوج اور طالبان کے درمیان جنگ اور جھڑپوں کا دائرہ افغانستان کے بیس صوبوں تک پھیل گیا ہے۔
افغانستان میں طالبان گروہ نے صوبے لوگر کے شہر چرخ پر قبضہ کرنے کا دعوی کیا ہے۔
افغانستان میں طالبان گروہ نے صوبے میدان وردک میں سولہ غیر فوجیوں کو اغوا کر لیا۔
طالبان نے دوحہ معاہدے کے تحت افغانستان سے امریکی فوجیوں کا انخلا نہ ہونے کی بابت بائیڈن انتظامیہ کو سخت خبردار کیا ہے-
روس کے دارالحکومت ماسکو میں ہونے والی افغان امن کانفرنس میں جنگ بندی پر تاکید۔
طالبان وفد کی ماسکو جانے کی تیاریاں اور کابل میں وزارت مواصلات کی بس پر دہشت گردانہ حملہ
یکم مئی تک افغانستان سے باوردی دہشت گردوں کے انخلا کا پروگرام التوای میں ڈالنے کے لئے امریکی سرگرم ہوگئے۔
افغانستان کی اخوت اسلامی کونسل کے شرکا نے اپنے ہفتے وار اجلاس میں افغانستان میں مخلوط حکومت کی تشکیل کے بارے میں امریکہ کے تفرقہ انگیز منصوبے پر اپنی سخت مخالفت کا اظہار کیا ہے۔
امریکہ کی نئی تجویز پر افغانستان کے متحارب دھڑوں میں تحفظات پائے جاتے ہیں
افغانستان میں طالبان گروہ کے عناصر نے صوبے قندوز کے علاقے گل تپہ پر حملہ کر کے دس افغان فوجی اہلکاروں کو جاں بحق کردیا ہے -