-
طالبان کے حملے میں نو افغان فوجی مارے گئے
Apr ۱۶, ۲۰۲۰ ۲۲:۰۹افغانستان کی وزارت دفاع نے طالبان کے ہاتھوں نو افغان فوجیوں کی ہلاکت کی خبر دی ہے۔
-
افغانستان، 300 طالبانیوں کے بدلے 20 حکومتی قیدی رہا
Apr ۱۳, ۲۰۲۰ ۲۰:۵۵افغان حکومت کی جانب سے 300 طالبان قیدیوں کو رہا کرنے کے بعد قطر میں طالبان کے ترجمان نے 20 افغان حکومتی قیدیوں کو رہا کئے جانے کا اعلان کیا ہے۔
-
قیدیوں کی رہائی کے لئے افغان حکومت اور طالبان کے درمیان مذاکرت معطل
Apr ۰۷, ۲۰۲۰ ۱۹:۲۸افغان حکومت اور طالبان کے درمیان قیدیوں کی رہائی کے سلسلے میں ہونے والے مذاکرات معطل ہو گئے ہیں۔
-
افغان حکومت کے ساتھ طالبان کے براہ راست مذاکرات
Apr ۰۱, ۲۰۲۰ ۲۱:۴۰حکومت افغانستان نے قیدیوں کی رہائی کے لئے افغان حکام اور طالبان وفد کے درمیان براہ راست مذاکرات کی خبر دی ہے۔
-
طالبان کے حملے میں دس افغان فوجی ہلاک
Mar ۲۸, ۲۰۲۰ ۱۸:۱۱افغانستان کے صوبہ بدخشاں کی صوبائی کونسل کے رکن نے اس صوبے میں بارہ افغان فوجیوں کے ہلاک و زخمی ہونے کی خبر دی ہے
-
اقوام متحدہ نے افغانستان سے جنگ بندی کی اپیل کی، ایران نے خیر مقدم کیا
Mar ۲۷, ۲۰۲۰ ۲۱:۳۷ایران کی وزارت خارجہ نے اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کی جانب سے افغانستان میں ہمہ گیر جنگ بندی کی اپیل کا خیر مقدم کیا ہے۔
-
افغان حکومت اور طالبان کا پہلا ویڈیو کانفرنسنگ اجلاس
Mar ۲۴, ۲۰۲۰ ۱۷:۵۸افغان حکومت اور طالبان کے نمائندوں نے ویڈیو کانفرنس کے ذریعے قیدیوں کے تبادلے کے طریقہ کار کے بارے میں تبادلہ خیال کیا۔