-
ایران و افغانستان دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پرعزم
Sep ۱۳, ۲۰۱۸ ۱۵:۱۷ایران اور افغانستان نے دہشت گرد اور تکفیری گروہوں کے خلاف مشترکہ جدو جہد کے عزم کا اعادہ کیا ہے۔
-
ہندوستان تیزی سے ترقی کرنے والا ملک
Sep ۰۳, ۲۰۱۸ ۰۹:۵۷ہندوستان کے وزیر اعظم نے دعوی کیا ہے کہ ہندوستان تیزی سے ترقی پانے والی معیشت بنا ہے ۔
-
ایران کی اسٹیل برآمدات میں اضافہ
Aug ۲۲, ۲۰۱۸ ۱۳:۲۱ایران نے گزشتہ 4 ماہ میں 24 لاکھ ٹن سے زائد خام سٹیل برآمد کی ہے جس میں گزشتہ سال کے مقابلے میں 16 فیصد کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے
-
ونزوئلا کی افراط زر میں ہوشربا اضافہ ۔ تصاویر
Aug ۱۹, ۲۰۱۸ ۱۴:۳۰ونزوئلا ان دنوں تیل کی قیمت میں آنے والی کمی اور اقتصادی بحران سے روبرو ہے جس کے سبب اس ملک کی کرنسی ۹۵ فیصد تک اپنی قدر کھو چکی ہے۔ نتیجہ یہ ہے کہ عوام کو اپنی روزمرہ کی خریداری کے لئے بڑی مقدار میں نوٹ لے کر چلنا پڑتا ہے۔
-
امریکہ کی جنگ پسندانہ سوچ
Aug ۱۲, ۲۰۱۸ ۰۸:۰۱امریکا نے چین کے بعد ترکی سے بھی تجارتی جنگ چھیڑدی جس کے بعد دونوں ملکوں میں شدید کشیدگی پائی جا رہی ہے۔
-
ٹرمپ کی تجارتی جنگ
Aug ۰۶, ۲۰۱۸ ۲۳:۰۲سحر نیوز رپورٹ
-
ایرانی اسٹیل کی برآمدات میں اضافہ
Jul ۲۹, ۲۰۱۸ ۱۳:۱۸عالمی اسٹیل ایسوسی ایشن کے مطابق روان سال کے پہلے چھ مہینوں کے دوران ایرانی خام سٹیل کی برآمدات کی شرح میں 25 فیصد سے زائد اضافہ دیکھنے میں آیا ہے
-
امریکا و چین کی اقتصادی جنگ
Jul ۱۴, ۲۰۱۸ ۲۳:۱۷سحر نیوز رپورٹ
-
امریکہ کو اپنے کئے پر پشیمان ہونا پڑے گا، نائب صدر ایران
Jul ۰۱, ۲۰۱۸ ۱۵:۴۹ایران کے نائب صدر اسحاق جہانگیری نے کہا ہے کہ امریکہ، صیہونی حکومت اور سعودی حکام ایران کی اقتصادی ترقی کو روکنے کی ناکام کوشش کر رہے ہیں۔
-
امریکہ کے خلاف چین اور یورپ متحد
Jun ۲۶, ۲۰۱۸ ۱۰:۲۹امریکی صدر ٹرمپ کی غلط اور انتہا پسندانہ پالیسیوں کے خلاف عالمی سطح پر امریکہ کے مخالفین کی تعداد تیزی سے بڑھ رہی ہے۔