-
یمن کی معیشت کا شیرازہ بکھر رہا ہے، اقوام متحدہ
Aug ۱۷, ۲۰۱۷ ۱۶:۰۸اقوام متحدہ نے خبردارکیا ہےکہ سعودی عرب کے حملے جاری رہنے کی وجہ سے یمن کی معیشت کا شیرازہ پوری طرح بکھر رہا ہے۔
-
پائیدار معیشت ایران کے مزید مستحکم ہونے کا باعث، اسپیکرلاریجانی
Apr ۰۴, ۲۰۱۷ ۱۰:۳۹اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر ڈاکٹر علی لاریجانی نے کہا ہے کہ پائیدار معیشت علاقے میں ایرانی عوام کی پوزیشن کو اور زیادہ مستحکم بنائے گی۔
-
اقتصادی تعاون تنظیم کے ماہرین کااجلاس
Feb ۲۶, ۲۰۱۷ ۰۷:۴۰پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد میں اقتصادی تعاون تنظیم (ECO) کے 10 رکن ممالک کے ماہرین کا دو روزہ اجلاس آج سے شروع ہو گیا۔
-
سعودی عرب میں بجلی اور پانی کے نرخوں میں اضافہ
Dec ۳۱, ۲۰۱۶ ۱۳:۴۵سعودی عرب میں آئندہ سال 2017 سے پانی اوربجلی کی قیمتوں میں اضافہ کردیا جائے گا۔
-
غزہ کا محاصرہ جاری، اقتصادی بحران میں شدت آنے کے بارے میں انتباہ
Dec ۰۵, ۲۰۱۶ ۱۴:۰۳فلسطینی حکام نے صیہونی حکومت کی جانب سے غزہ پٹی کا محاصرہ جاری رہنے کی بنا پر اس علاقے کے اقتصادی بحران میں شدت آنے کے بارے میں خبردار کیا ہے۔
-
اسپین: حکومت کی اقتصادی پالیسیوں کے خلاف عوامی مظاہرے
Dec ۰۴, ۲۰۱۶ ۱۰:۵۱اسپین کے عوام نے حکومت کی موجودہ اقتصادی پالیسیوں کو روکے جانے کا مطالبہ کیا ہے۔