-
اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی بےعملی صیہونی حکومت کو گستاخ بنا رہی ہے، ایرانی وزیر خارجہ
Sep ۲۹, ۲۰۲۴ ۱۰:۴۱اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ کا کہنا ہے کہ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی بے عملی صیہونی حکومت کے جرائم کے جاری رہنے کی اہم وجہ ہے۔
-
سلامتی کونسل مستقل اراکین کے ہاتھ کا آلہ کار: ایران
Sep ۲۶, ۲۰۲۴ ۱۷:۱۵کاظم غریب آبادی نے کہا ہے کہ سلامتی کونسل بعض ایسے مستقل اراکین کے ہاتھ کا آلہ کار بن چکی ہے جو اپنے سیاسی اور اسٹریٹجک مفادات کو عالمی امن پر ترجیح دیتے ہیں۔
-
امریکہ جارح صیہونی حکومت کی دہشتگردانہ کارروائیوں اور وحشیانہ جرائم کا ذمہ دار ہے: شام
Sep ۲۱, ۲۰۲۴ ۱۵:۲۱اقوام متحدہ میں شام کے مستقل نمائندے اور عرب ممالک کے گروپ کے سربراہ نے سلامتی کونسل کے اجلاس میں امریکہ کو صیہونی حکومت کے جرائم کا ذمہ دار قرار دیا۔
-
سلامتی کونسل میں صیہونی حکومت کے خلاف شکایتوں کا لگا پلندہ، لبنان نے پھر کی اسرائیلی دہشتگردی کی شکایت
Sep ۱۷, ۲۰۲۴ ۱۹:۳۷لبنان نے ملک کے جنوب میں شہری دفاع کی گاڑی پر بمباری کرنے پر صیہونی حکومت کے خلاف سلامتی کونسل میں شکایت کی ہے۔
-
سلامتی کونسل فلسطینیوں کی نسل کشی رکوائے، ریاض منصور
Aug ۲۳, ۲۰۲۴ ۰۹:۰۰اقوام متحدہ میں فلسطین کے نمائندے نے ایک بار پھر سلامتی کونسل سے پرزور مطالبہ کیا ہے کہ وہ غزہ میں فلسطینیوں کی نسل کشی رکوائے۔
-
غزہ میں فوری جنگ بندی کا مطالبہ، سلامتی کونسل کا اجلاس
Aug ۱۴, ۲۰۲۴ ۱۱:۲۵غزہ کے تابعین اسکول پر صیہونی فوج کی وحشیانہ بمباری کے حوالے سے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا اجلاس منعقد ہوا جس میں اکثر ممالک نے صیہونی حکومت کے اس اقدام کی مذمت کرتے ہوئے غزہ میں فوری جنگ بندی کا مطالبہ کیا۔
-
اسرائیل کا مقصد تمام اسلامی ملکوں کو نقصان پہنچانا ہے: ایران
Aug ۰۸, ۲۰۲۴ ۱۴:۴۳ایران کے قائم مقام وزيرخارجہ نے پاکستان کے وزیرخارجہ سے ملاقات میں کہا ہے کہ صیہونی حکومت کا مقصد تمام اسلامی ملکوں کو نقصان پہنچانا ہے۔
-
امریکہ کی نظر میں دہشتگرد کون ؟
Aug ۰۷, ۲۰۲۴ ۱۹:۰۷ایران کی وزارت خارجہ کےترجمان نے کہا ہے کہ مغرب، غزہ کے خلاف جنگ میں اپنی حیثيت اور وقار کھوچکا ہے اور اس وقت وہ اخلاقی و تہذیبی زوال سے دوچار ہے
-
امریکا اور برطانیہ کی یمن پر بمباری
Aug ۰۷, ۲۰۲۴ ۱۶:۵۶امریکا اور برطانیہ نے غاصب صیہونی حکومت کی حمایت جاری رکھتے ہوئے یمن کے جنوبی علاقے پر ہوائی حملے کئے ہیں۔
-
صیہونی حکومت کے دہشت گردانہ حملے کا جواب ایک خصوصی آپریشن میں دیا جائے گا، ایران
Aug ۰۱, ۲۰۲۴ ۰۸:۲۴غاصب صیہونی حکومت کی تازہ دہشت گردانہ جارحیت اور حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ کی شہادت کے بعد اقوام متحدہ میں اسلامی جمہوریہ ایران کے مستقل مندوب اور سفیر نے کہا ہے کہ اس دہشت گردانہ جارحیت کے لئے صیہونی حکومت اور اس کے حامی جوابدہ ہیں ۔