-
ایران اور حزب اللہ ہمارے لئے سب سے بڑا چيلنج: امریکہ
Jul ۱۷, ۲۰۲۱ ۱۲:۳۶پینٹاگون نے کہا ہے کہ مشرق وسطی میں ہمارے راستے کی سب سے بڑی رکاوٹ ایران ہے۔
-
سیکڑوں تکفیری دہشت گردوں کو ہلاک کردیا ہے، ترجمان یمنی فوج
Jul ۱۶, ۲۰۲۱ ۰۱:۱۹یمنی فوج اور عوامی رضاکار فورس نے صوبہ البیضا میں جاری آپریشن کے دوران سیکڑوں تکفیری دہشت گردوں کو موت کے گھاٹ اتار دیا۔
-
یمن؛ سعودی اتحاد کی جارحیت، ایک دن میں ایک سو تینتیس بار الحدیدہ جنگ بندی کی خلاف ورزی
Jul ۱۱, ۲۰۲۱ ۱۸:۲۲یمنی فوج کی آپریشنل کمانڈ نے کہا ہے کہ صوبہ الحدیدہ میں سعودی اتحاد کی جانب سے جنگ بندی کی خلاف ورزی کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔
-
یمن میں القاعده کے خلاف جنگ
Jul ۱۰, ۲۰۲۱ ۲۲:۲۹سحر نیوز رپورٹ
-
یمن میں امریکہ کی ریشہ دوانیوں کے باوجود یمنی فورسز نے الزاہر شہر کو آزاد کرالیا
Jul ۱۰, ۲۰۲۱ ۱۹:۰۰یمن کی مسلح افواج نے یمن کے وسطی صوبے البیضا میں داعش اور القاعدہ دہشت گردوں کے خلاف کاروائی کرتے ہوئے الزاہر نامی علاقے کو آزاد کرا لیا۔
-
یمنی فوج کے حملے میں ابوذر الطیبی سمیت القاعدہ کے متعدد سرغنے ہلاک
Jul ۰۵, ۲۰۲۱ ۰۱:۲۳یمنی فوج اور عوامی رضاکار فورس نے صوبہ البیضا میں القاعدہ کے متعدد ٹھکانوں کو تباہ کردیا ہے۔
-
امریکہ کا افغانستان سے فوجی انخلا سے پیدا ہونے والے خطرے پر انتباہ
Jun ۱۹, ۲۰۲۱ ۱۷:۰۸افغانستان میں برسوں کی فوجی موجودگی کے بعد جو قیام امن کی غرض سے اور دہشت گردی کا خاتمہ کرنے کے بہانے سے جاری رہی ہے، پینٹاگون نے اعلان کیا ہے کہ افغانستان سے فوجی انخلا کی صورت میں دہشت گرد عناصر دو سال کے اندر مغرب کے خلاف حملوں کے لئے آمادہ ہو جائیں گے۔
-
سومالیہ۔ الشباب کے خلاف فوجی کاروائی
Jun ۱۴, ۲۰۲۱ ۰۷:۳۹سومالیہ میں گزشتہ دو روز کے دوران الشباب سے وابستہ دسیوں مسلح دہشت گرد مارے گئے۔
-
امریکہ کی نئی شیطنت؛ ایک طرف یمن میں جنگ کی حمایت روکنے کا دعوا، دوسری طرف وہاں اپنے فوجی تعینات کرنے کا اعتراف
Jun ۰۹, ۲۰۲۱ ۱۳:۱۲محمد علی الحوثی نے کہا ہے کہ سعودی اتحاد کی فوجی حمایت سے امریکہ کی دستبرداری مشکوک ہے۔
-
یمن میں القاعدہ کے دو خطرناک دہشتگرد ہلاک
May ۲۰, ۲۰۲۱ ۱۷:۴۳یمن میں القاعدہ کے دو سرغنے ہلاک ہوگئے ہیں-