-
یمنی فوج اور انصاراللہ کے خلاف سعودی ایجینٹ، القاعدہ اور داعش شانہ بشانہ لڑ رہے ہیں
Feb ۲۱, ۲۰۲۱ ۲۰:۴۷یمن کی عوامی تحریک انصاراللہ کے ترجمان نے تاکید کی ہے کہ یمنی قوم اپنے ملک کے تمام مقبوضہ علاقوں کو آزاد کرانے کا پختہ عزم رکھتی ہے اور اس کا یہ ارادہ متزلزل نہیں ہو سکتا۔
-
داعش نے سعودی عرب کی حمایت میں انصار اللہِ یمن کے خلاف اعلانِ جنگ کیا
Feb ۱۸, ۲۰۲۱ ۰۸:۱۲دہشتگرد تکفیری و صیہونی ٹولے داعش نے ایک بیان جاری کر کے یمن میں مصروف جنگ سعودی اتحاد کے ساتھ تعاون اور انصار اللہِ یمن کے ساتھ اعلان جنگ کر دیا ہے۔
-
اسامہ کے ذاتی محافظ ابراہیم ادریس کا انتقال
Feb ۱۴, ۲۰۲۱ ۱۱:۱۹دہشت گرد تنظیم القاعدہ کے سرغنہ اسامہ بن لادن کے رازداں اور مبینہ نجی محافظ ابراہیم عثمان ادریس کا پورٹ سوڈان میں انتقال ہوگیا۔ ان کی عمرساٹھ برس تھی۔
-
طالبان اور القاعدہ مل کر کام کر رہے ہیں: افغان حکومت
Feb ۰۹, ۲۰۲۱ ۲۰:۲۷افغانستان کے نائب صدر کا کہنا ہے کہ اس ملک میں طالبان کے ساتھ پانچ سو سے زیادہ بیرونی دہشتگرد بھی دہشتگردانہ سرگرمیوں میں سرگرم عمل ہیں۔
-
افریقی ملک مالی میں اقوام متحدہ کے امن مشن پر حملہ
Jan ۱۴, ۲۰۲۱ ۲۲:۵۹مالی میں سڑک کنارے نصب بم دھماکے میں اقوام متحدہ کے امن مشن کے متعدد اہلکار ہلاک اور زخمی ہوگئے ہیں۔
-
ڈینیل پرل کیس کے ملزمان کی رہائی کے احکامات
Dec ۲۴, ۲۰۲۰ ۰۹:۵۰ڈینیل پرل کیس کے ملزمان کو 18 سال کے بعد نئے عدالتی احکامات کے ذریعے جیل سے رہائی مل گئی ہے۔
-
اسامہ بن لادن کے سابق ترجمان عادل عبد الباری کی رہائی
Dec ۱۳, ۲۰۲۰ ۱۳:۰۷اسامہ بن لادن کے سابق ترجمان عادل عبدالباری رہائی کے بعد برطانیہ پہنچ گئے۔
-
سعودی عرب پر یمن کی تحریک انصاراللہ کا جوابی حملہ
Dec ۰۸, ۲۰۲۰ ۱۷:۱۱یمن کے غیر فوجی علاقوں پر سعودی اتحاد کے شدید ترین حملوں کے بعد یمنی فوج اور اس ملک کی عوامی رضاکار فورس نے سعودی عرب کے مختلف علاقوں میں اہم ٹھکانوں پر اپنے دفاعی حملے شروع کر دئے ہیں۔
-
سومالیہ سے بھی امریکیوں کا انخلاء
Dec ۰۵, ۲۰۲۰ ۰۷:۰۸سومالیہ میں تعینات امریکہ کے باوردی دہشت گردوں کی تعداد میں کمی کی جارہی ہے۔
-
القاعدہ کے سربراہ ایمن الظواہری موت کی خبر
Nov ۲۰, ۲۰۲۰ ۲۰:۵۴کالعدم تنظیم القاعدہ کے سربراہ ایمن الظواہری کی موت کی خبریں ایک بار پھر میڈيا پر چل رہی ہیں۔