-
صیہونی حکومت کا دفاع اور حمایت کرنے والے کونشانہ بنائیں گے: یمنی وزیر
Jan ۱۳, ۲۰۲۴ ۱۶:۳۱یمن کے انسانی حقوق کے وزیر نے غزہ کے مظلوم عوام کی حمایت میں اپنے ملک کے موقف کو صحیح اور انسانیت پر مبنی قرار دیتے ہوئے مظلوم فلسطینی عوام ، عورتوں اور بچوں کا قتل عام کا سلسلہ روکنے اورغزہ کا محاصرہ ختم کئے جانے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
صیہونی حکومت شکست سے دوچار ہو گئی: اسرائیلی میڈیا کا اعتراف
Jan ۱۳, ۲۰۲۴ ۱۶:۲۴اسرائیلی میڈیا نے غزہ جنگ میں صیہونی حکومت کی ناکامی کا اعتراف کرتے ہوئے لکھا ہے کہ صیہونی حکومت ایک ایسی جنگ میں پھنس گئی ہے جس کا کوئی مستقبل نہيں ہے۔
-
صیہونی جارحیت:3 ماہ میں 380 مساجد شہید 3 گرجا گھرتباہ
Jan ۱۲, ۲۰۲۴ ۱۵:۰۴فلسطینی انفارمیشن سینٹر نے اعلان کیا ہے کہ صیہونی حکومت نے سات اکتوبر سے اب تک تین سو اسی مساجد کو شہید اور تین گرجا گھروں کو غزہ میں تباہ کردیا ہے کہ جن میں سے بعض ایک ہزار سال سے بھی پرانی ہیں۔
-
ہماری پیش قدمی رک گئی اور آگے بڑھنے کی توانائی ختم ہو گئی: اسرائیلی فوجی آفیسروں کا اعتراف
Jan ۱۱, ۲۰۲۴ ۱۷:۰۹فلسطینی ذرائع نے صیہونی علاقے سدیروت پر صلاح الدین بٹالین کے میزائل حملے اور خان یونس کے مشرق میں فلسطینی مجاہدین اور صیہونی فوجیوں کے درمیان شدید لڑائی جاری رہنے کی خبر دی ہے۔
-
حماس کے رہنما یحیی سنوار کے گھر میں تصویر بنانے والا اسرائیلی فوج کا کمانڈر ہلاک
Jan ۱۰, ۲۰۲۴ ۱۷:۵۱صیہونی حکومت کی فوج غزہ میں حماس کے رہنما یحیی السنوار کو تلاش کرنے میں ناکام رہی ہے۔
-
امریکی وزیر خارجہ اور اسرائیلی وزیراعظم کی ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آ گئی
Jan ۱۰, ۲۰۲۴ ۱۷:۲۳صیہونی حکومت کے چینل بارہ نے اپنی ایک رپورٹ میں کہا ہے کہ امریکی وزیر خارجہ اور غاصب صہیونی حکومت کے وزیراعظم کےدرمیان ہونے والی ملاقات انتہائی کشیدہ رہی اور واشنگٹن کے صبر کا پیمانہ اب لبریز ہونے کو ہے۔
-
فلسطینی مجاہدین نے 22 اسرائیلی فوجیوں کو ہلاک کردیا
Jan ۱۰, ۲۰۲۴ ۱۶:۳۷عزالدین القسام بریگیڈ کے ترجمان ابو عبیدہ نے غزہ میں 22 صہیونی فوجیوں کی ہلاکت کی خبر دی ہے۔
-
غزہ میں بائیس صیہونی فوجی ہلاک : القسام بریگيڈ کا اعلان
Jan ۱۰, ۲۰۲۴ ۱۰:۴۱تحریک حماس کے فوجی بازو القسام بریگیڈ نے غزہ میں بائیس صیہونی فوجیوں کو ہلاک کرنے کا اعلان کیا ہے-
-
یمنی فوج نے ایک بار پھر بحیرۂ احمر میں ایک جہاز کو نشانہ بنایا
Jan ۱۰, ۲۰۲۴ ۱۰:۲۵یمنی فوج نے اعلان کیا ہے کہ اس ملک کی فوج نے بحیرۂ احمر میں ایک بحری جہاز کو نشانہ بنایا ہے-
-
غزہ کی جنگ کو روکنے کا واحد راہ حل سیاسی ہے: یورپی یونین
Jan ۰۹, ۲۰۲۴ ۱۴:۳۶یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کے سربراہ نے کہا ہے کہ فلسطینی عوام کا قتل عام روکنے کا واحد راستہ سیاسی طریقہ کار ہے۔