دسیوں لاکھ کی تعداد میں شمع حسینی کے پروانے اربعین کی شب کربلائے معلیٰ پہونچے تاکہ اپنے مولا و آقا غریب کربلا، قتیل عبرات، سید الشہدا امام حسین علیہ السلام سے تجدید عہد کر کے ان سے شفاعت و نجات کا پروانہ حاصل کر سکیں۔
اسلامی جمہوریہ ایران سمیت دنیا کے بیشتر ملکوں میں رسول خدا (ص) کا یوم رحلت اور آپ کے نواسے حضرت امام حسن مجتبی (ع) کا یوم شہادت انتہائی عقیدت و احترام کے ساتھ منایا جا رہا ہے۔
ہندوستان کے وزیر اعظم نے کہا ہے کہ حضرت امام حسین (ع) کی تعلیمات آج بھی افادیت کی حامل ہیں۔
کریم اہل بیت، سبط اکبر حضرت امام حسن مجتبی علیہ السلام کے یوم ولادت باسعادت کی مناسبت پر پورے اسلامی جمہوریہ ایران میں جشن کا سماں ہے۔
تیز ترین آنکھیں وہ ہیں جو نیکی اور اچھائی میں کھلی ہوں۔ زیادہ سننے والاکان وہ ہے جو نصیحت سنے اور اس سے فائدہ حاصل کرے۔ محفوظ ترین اور سالم ترین دل وہ ہیں جو شبہ سے پاک ہوں۔
بعض روایات کے مطابق سنہ ۵۰ ہجری میں سات صفر کو سبط اکبر حضرت امام حسن مجتبیٰ علیہ السلام کی شہادت واقع ہوئی۔ (ماخوذ از: khamenei.ir)
رحلت رسول خدا صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اور امام حسن علیہ السلام کے یوم شہادت پر مشہد مقدس میں حضرت امام رضا علیہ السلام کے روضے میں عزاداری کا عظیم اجتماع منعقد کیا گیا۔