حضرت امام رضا علیہ السلام کے حرم مبارک کے خادمین مشہد کی جانب آنے والی ٹرینوں میں جاکر حرم کے مخصوص تبرک کا ٹوکن مسافرین میں تقسیم کر رہے ہیں ۔ یقینا اسے امام رضا علیہ السلام کی جانب سے خاص بلاوے کا ایک مصداق سمجھا جا سکتا ہے!
فرزند رسول،امام رؤف حضرت امام رٓضا علیہ السلام کے روضۂ اقدس پر کچھ نابینا زائرین کو دیکھا جا سکتا ہے۔ ایران میں ’’نابینا‘‘ حضرات کے لئے ایک خوبصورت لفظ ’’روشن دل‘‘ استعمال کیا جاتا ہے۔
ولی فقیہ سید علی خامنہ ای، ولی خدا امام العالمین فرزند رسول حضرت امام علی رضا علیہ السلام کی قبر مبارک پر حاضر ہوئے!
پاکستان کی قومی اسمبلی کے اسپیکر سردار اياز صادق نے ایران کے مقدس شہر مشہد کے دورے کے موقع پر صوبائی گورنرعلی رضا رشيديان کے ساتھ ملاقات کی۔
رہبرانقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سیدعلی خامنہ ای نے حجت الاسلام سید ابراہیم رئیسی کو حضرت امام علی رضاعلیہ السلام کے حرم مطہر کے امور کا متولی مقرر کیا ہے
فرزند رسول حضرت امام رضا علیہ السلام کے یوم شہادت پر مشہد میں ڈھائی ملین سے زائد زائد زائرین موجود ہیں۔