-
عراق اور ایران میں جشن
Mar ۱۹, ۲۰۲۱ ۱۰:۲۵سحر نیوز رپورٹ
-
جشن اعیاد شعبانیہ، کربلائے معلی سراپا جشن و سرور
Mar ۱۸, ۲۰۲۱ ۱۴:۳۷ایران اور عراق سمیت دنیا بھر میں خاندان عصمت و طہارت کی تین برگزیدہ ہستیوں، سید الشہدا حضرت امام حسین علیہ السلام، علمدار کربلا حضرت ابوالفضل العباس اور حضرت امام زین العابدین علیھما السلام کے ایام ولادت کا جشن انتہائی عقیدت و احترام کے ساتھ منایا جارہا ہے اور کربلائے معلی میں بین الحرمین میں پھول برسائے گئے -
-
شیراز میں امام سجاد علیہ السلام کی شہادت کی مناسبت سے مجلس عزا
Sep ۱۴, ۲۰۲۰ ۲۳:۴۴پچیس محرم الحرام 1442 ہجری قمری مطابق 14 ستمبر 2020 نواسۂ رسول حضرت امام سجاد علیہ السلام کی شہادت کے دن کی مناسبت سے شیراز میں امام زادہ حضرت علی بن حمزہ علیہ السلام کے حرم مطہر میں مجلس عزا منعقد ہوئی۔
-
یادگار کربلا حضرت سجاد علیہ السلام
Sep ۰۱, ۲۰۲۰ ۱۰:۳۱آج دنیا بھر میں فرزند رسول اور یادگار کربلا حضرت امام زین العابدین علیہ السلام کا یوم شہادت خاص عقیدت و احترام کے ساتھ منایاجا رہا ہے۔
-
معاف کرنے کی فضیلت
May ۳۱, ۲۰۲۰ ۰۶:۰۲فرزند رسول حضرت امام زین العابدیں علیہ السلام نے امام محمد باقر علیہ السلام کا ہاتھ تھام کر فرمایا:
-
خداوند عالم سے سب سے قریب کون ہے؟
Apr ۱۴, ۲۰۲۰ ۲۲:۲۱فرزند رسول حضرت امام زین العابدین علیہ السلام نے فرمایا:
-
پیغامبرِ کربلا حضرت امام زین العابدین ( ع) کی ولادت مبارک ہو!
Mar ۳۰, ۲۰۲۰ ۰۸:۳۶تین شعبان المعظم حریت پسندوں کے سید و سالار حضرت امام حسین علیہ السلام کا یوم ولادت باسعادت جبکہ چار شعبان المعظم علمدار کربلا حضرت ابوالفضل العباس علیہ السلام کا یوم ولادت باسعادت تھا اور آج پانچ شعبان المعظم واقعہ کربلا کے مبلغ و پیغام رساں حضرت امام زین العابدین علیہ السلام کا یوم ولادت باسعادت ہے۔
-
علمدار کربلا کا یوم ولادت باسعادت مبارک ہو
Mar ۲۹, ۲۰۲۰ ۰۸:۱۸تین شعبان المعظم حریت پسندوں کے سید و سالار حضرت امام حسین علیہ السلام کا یوم ولادت باسعادت ہے۔ چار شعبان المعظم علمدار کربلا حضرت ابوالفضل العباس علیہ السلام کا یوم ولادت باسعادت ہے اور پانچ شعبان المعظم واقعہ کربلا کے مبلغ و پیغام رساں حضرت امام زین العابدین علیہ السلام کا یوم ولادت باسعادت ہے۔
-
زوجہ کا احترام اور اس سے مہربانی سے پیش آنا
Mar ۰۵, ۲۰۲۰ ۰۶:۵۱فرزند رسول امام سجاد علیہ السلام فرماتے ہیں کہ:
-
روزانہ کی تین مصیبتیں؟؟؟
Dec ۰۱, ۲۰۱۹ ۰۵:۵۱ایک شخص محضر امام زين العابدين علیه السلام میں پہنچا اور اپنی زندگی کی کیفیت پر شکایت کرنے لگا۔