-
امام موسیٰ کاظمؑ کی مجاہدانہ زندگی !
Mar ۱۹, ۲۰۲۰ ۱۹:۵۳امام موسی کاظم علیہ السلام کس انداز سے اپنے وقت کی ظالم و جابر حکومتوں کے خلاف برسرِ پیکار تھے؟ کیا امام موسی کاظم علیہ السلام کے خصوصی اور قریبی افراد امام کے اہداف سے واقف تھے؟ امام علیہ السلام کے ایک خاص صحابی امام کے مخصوص کمرے میں کونسی تین چیزیں امام کے پاس دیکھتے ہیں؟ امام علیہ السلام کے پاس موجود تین وسائل کس چیز کی نشاندہی کرتے ہیں؟
-
مشہد و کاظمین میں حضرت امام موسی کاظم علیہ السلام کا سوگ اور ماتم
Apr ۰۱, ۲۰۱۹ ۱۴:۴۴فرزند رسول حضرت امام موسی کاظم علیہ الصلوات والسلام کے یوم شہادت پر اسلامی جمہوریہ اور عراق سمیت دنیا کے بہت سے ملکوں میں عزاداری کا سلسلہ جاری ہے ۔ رپورٹوں کے مطابق روضہ کاظمین اس وقت عزاداروں اور زائرین سے مملو ہے اور روضہ کاظمین کے اطراف کی سڑکوں پر بھی ماتمی دستے سینہ زنی اور نوحہ خوانی میں مصروف ہیں ۔
-
حضرت امام موسی کاظم(ع) کی مظلومانہ شہادت
Apr ۰۱, ۲۰۱۹ ۱۰:۰۹آج اسلامی جمہوریہ ایران اور عراق سمیت دنیا کے متعدد ممالک میں فرزند رسول حضرت امام موسی کاظم علیہ السلام کا یوم شہادت عقیدت و احترام سے منایا جا رہا ہے۔
-
آسمان ولایت و امامت کے ساتویں آفتاب ہدایت کا سوگ ! ویڈیو+ آڈیو + متن
Mar ۳۱, ۲۰۱۹ ۱۸:۰۹ماہ رجب کی ۲۵ تاریخ سنہ ۱۸۳ ہجری کو آسمان ولایت و امامت کا ساتواں آفتاب ہدایت ’’موسیٰ کاظم (ع)‘‘ غروب ہوا۔تاریک زندان کی گہری کال کوٹھڑی میں ہونے والی اس مظلومانہ شہادت کے موقع پر سبھی مومنین کی خدمت میں تعزیت عرض ہے۔
-
قیدی امام کا سوگ! ۔ تصاویر
Feb ۱۷, ۲۰۲۱ ۰۷:۴۸ان دنوں فرزند رسول باب الحوائج امام موسیٰ کاظم علیہ السلام کی شہادت کی مناسبت پر کاظمین میں محشر بپا پے۔عراق اور دیگر ممالک سے آئے ہوئے شمع ولایت کے لاکھوں پروانے آہ و زاری و نوحہ و ماتم میں مصروف ہیں۔ (یہ تصاویر گزشتہ برسوں کی ہیں)
-
ساتویں امام حضرت امام موسی کاظم (ع) کے یوم شہادت کا غم
Apr ۱۲, ۲۰۱۸ ۱۵:۰۹اسلامی جمہوریہ ایران اور عراق سمیت دنیا کے متعدد ممالک میں فرزند رسول حضرت امام موسی کاظم علیہ السلام کا یوم شہادت کا غم نہایت عقیدت و احترام سے منایا جا رہا ہے۔
-
فرزند رسول حضرت امام موسی کاظم علیہ السلام کا غم
Apr ۱۱, ۲۰۱۸ ۲۳:۳۲سحر نیوز رپورٹ
-
امام موسی کاظم علیہ السلام کی مظلومانہ شہادت کا غم
Apr ۱۱, ۲۰۱۸ ۱۹:۵۸فرزند رسول حضرت امام موسی کاظم علیہ السلام کی شب شہادت پر پورا اسلامی جمہوریہ ایران سوگوار و عزادار ہے
-
مومن ترازو کے دو پلڑوں کی مانند ہے۔۔۔۔ حدیث امام کاظم علیہ السلام
Apr ۱۱, ۲۰۱۸ ۱۴:۳۹مومن کے بارے میں فرزند رسول حضرت امام موسی کاظم علیہ السلام کا فرمان ۔
-
باب الحوائج کی چوکھٹ پر ۔ تصاویر
Apr ۲۳, ۲۰۱۷ ۱۲:۲۷۲۵ رجب، حضرت باب الحوائج امام موسیٰ کاظم علیہ السلام کے یوم شہادت کے موقع پر کاظمین میں واقع آپکے حرم مبارک پر خاندان عصمت و طہارت کے چاہنے والوں کا ہجوم۔